منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی شاعر نے 400 برس پیچھے لوٹ کر مٹی کے گھر میں سکونت اختیار کر لی

datetime 7  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی شاعر سعد الخریجی نے مٹی سے بنے پرانے گھروندوں اور بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہاہے کہ انسانی تہذیب میں تعمیرات کا پتہ دینے والا سب سے پرانہ نمونہ مٹی کے گھر ہیں۔ ان کی تعمیر میں بنیادی مواد کے طور پر مٹی کو استعمال کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے صوبے عسیر میں آل عرینہ نامی گاؤں سے تعلق رکھنے والے فن کار خالد محمد آل سالم نے مٹی سے بنے اپنے آبائی گھر کی مرمت اور تزئین کی ہے۔ یہ چار منزلہ گھر خالد کو اْن کے باپ دادا کی طرف سے میراث میں ملا ہے۔

خالد کے والد نے اس مکان کے بحیثیت ورثے اور آباؤ و اجداد کی تاریخی نشانی ہونے کے سبب اپنے بیٹے کو ہدایت کی تھی کہ اسے برقرار رکھا جائے۔انہوں نے کہاکہ یہ مکان 400 سال سے زیادہ پرانا ہے۔ تعمیر کے اعلی معیار کے سبب یہ محفوظ رہا۔ والد نے اپنے انتقال کے وقت جو وصیت اور ہدایت کی وہ میں نہیں بْھولا۔ اب میرے دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد جب کہ میری والدہ بھی مٹی کے گھر میں سکونت کے لیے بہت مْصر تھیں، میں نے جلد از جلد اس مکان کی مرمت اور تزئین کا کام مکمل کروایا۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…