فٹبال میچ کے دوران ایسا کیا ہوا کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان جذباتی ہوگئے ؟منظر دیکھ کر سب حیران
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں گذشتہ روز کنگ فٹ بال کپ کے فائنل کی تقریب میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اس وقت جذباتی ہوگئے جب ان کے سامنے ان کے والد کی تصویر ابھری۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الریاض کے اسٹیڈیم میں الفیصلی اور الاتحاد ٹیموں کے درمیان ہونے والے… Continue 23reading فٹبال میچ کے دوران ایسا کیا ہوا کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان جذباتی ہوگئے ؟منظر دیکھ کر سب حیران











































