شمالی کوریا کے حوالے سے نئی امریکی پالیسی کامنہ توڑ جواب،چین نے اپنے خطرناک ترین ہتھیارکا کامیاب تجربہ کرلیا، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر
بیجنگ (این این آئی)چین نے زمینی میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کرلیا۔چینی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج نے درمیانے فاصلے تک بیلسٹک میزائل کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھنے والے میزائل دفاعی نظام کا تجربہ کیا اس نے اپنے مقررہ اہداف حاصل کر لئے ہیں۔ وزارت… Continue 23reading شمالی کوریا کے حوالے سے نئی امریکی پالیسی کامنہ توڑ جواب،چین نے اپنے خطرناک ترین ہتھیارکا کامیاب تجربہ کرلیا، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر