حوثی باغی ترک بحری جہاز پرمیزائل حملے کے ذمہ دار ہیں،ترجمان عرب اتحاد
صنعاء(این این آئی)یمن کی آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب عسکری اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے الحدیدہ بندرگاہ پر ترکی کے بحری جہاز پر میزائل حملے کی ذمہ داری ایران نواز حوثی باغیوں پر عاید کی ہے اورکہاہے کہ حوثیوں نے الحدیدہ بندرگاہ پر ترکی کے ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا… Continue 23reading حوثی باغی ترک بحری جہاز پرمیزائل حملے کے ذمہ دار ہیں،ترجمان عرب اتحاد











































