سعودی عرب ویژن 2030ء کے تحت اپنی معیشت کو مضبوط بنا رہا ہے، شہزادہ محمد بن سلمان
واشنگٹن (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ویژن 2030ء کے تحت اپنی معیشت کو مضبوط بنا رہا ہے، ترقی پسند سماجی تبدیلی کا عمل متعارف کرا رہا ہے اور سعودی عوام کی صلاحیتوں کو بروئے کار لا رہا ہے تاکہ اس کے اپنے… Continue 23reading سعودی عرب ویژن 2030ء کے تحت اپنی معیشت کو مضبوط بنا رہا ہے، شہزادہ محمد بن سلمان