حج کے موقع پر دہشتگردی پھیلانے کا منصوبہ بے نقاب دوعرب نژاد اسرائیلی جاسوسوں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی فوجداری عدالت نے حج موسم میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے والے دوعرب نژاد اسرائیلی جاسوسوں پر مقدمے کی سماعت شروع کردی، دونوں پر الزام ہے کہ وہ اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے ساتھ تعاون اور اسکے لئے معلومات جمع کررہے تھے۔ پبلک پراسیکیوشن نے دونوں کو نشان عبرت… Continue 23reading حج کے موقع پر دہشتگردی پھیلانے کا منصوبہ بے نقاب دوعرب نژاد اسرائیلی جاسوسوں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات











































