بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ ایران میں بدامنی پھیلانے میں ناکام ہوگا،خامنہ ای

datetime 10  جنوری‬‮  2018

امریکہ ایران میں بدامنی پھیلانے میں ناکام ہوگا،خامنہ ای

تہران (آئی این پی)ایران کے رہبر اعلی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایرانی معاملات میں مداخلت کی کوشش کی تو وہ اس میں بری طرح سے ناکام ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے تازہ ترین خطاب میں خامنہ ای نے اس بات کو دہرایا جس کے بارے میں… Continue 23reading امریکہ ایران میں بدامنی پھیلانے میں ناکام ہوگا،خامنہ ای

اقامہ کی تجدید میں تیسری بار تاخیر پر غیر ملکیوں کیساتھ کیاسلوک کیا جائیگا،سعودی حکومت نے حتمی اعلان کردیا

datetime 10  جنوری‬‮  2018

اقامہ کی تجدید میں تیسری بار تاخیر پر غیر ملکیوں کیساتھ کیاسلوک کیا جائیگا،سعودی حکومت نے حتمی اعلان کردیا

ریاض(آن لائن)سعودی عرب میں اقامہ کی تجدید میں تیسری بار تاخیر پر غیر ملکی کو بیدخل کردیا جائیگا۔سعودی اخبار کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ تارکین وطن اقامے کی تجدید قبل از وقت کرانے کا اہتمام کریں۔ پہلی بار تاخیر سے تجدید کرانے پر 500 ریال اور دوسری بار تاخیر سے تجدید… Continue 23reading اقامہ کی تجدید میں تیسری بار تاخیر پر غیر ملکیوں کیساتھ کیاسلوک کیا جائیگا،سعودی حکومت نے حتمی اعلان کردیا

کیا ٹرمپ کو امریکہ کا قومی ترانہ یاد بھی ہے یا نہیں ،فٹبال میچ سے پہلے قومی ترانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد امریکہ میں طوفان برپا

datetime 10  جنوری‬‮  2018

کیا ٹرمپ کو امریکہ کا قومی ترانہ یاد بھی ہے یا نہیں ،فٹبال میچ سے پہلے قومی ترانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد امریکہ میں طوفان برپا

اٹلانٹا ( آن لائن )امریکہ کے شہر اٹلانٹا میں ایک فٹ بال میچ سے پہلے قومی ترانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد امریکہ میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا صدر ٹرمپ کو امریکہ کا قومی ترانہ یاد بھی ہے یا نہیں۔اس میچ میں جب ٹرمپ قومی ترانہ بجائے جانے کے وقت… Continue 23reading کیا ٹرمپ کو امریکہ کا قومی ترانہ یاد بھی ہے یا نہیں ،فٹبال میچ سے پہلے قومی ترانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد امریکہ میں طوفان برپا

اسرائیلی حکومت نے نئی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے منظوری دے دی

datetime 10  جنوری‬‮  2018

اسرائیلی حکومت نے نئی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے منظوری دے دی

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی بستیوں کی تعمیر کے متنازعہ منصوبے کی منظوری دے دی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع ایویگدور لائبرمین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت مغربی کنارے میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے… Continue 23reading اسرائیلی حکومت نے نئی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے منظوری دے دی

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں کیچڑ کے سیلاب کے باعث 13 افراد ہلاک

datetime 10  جنوری‬‮  2018

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں کیچڑ کے سیلاب کے باعث 13 افراد ہلاک

کیلی فورنیا(این این ائی)امریکی ریاست جنوبی کیلیفورنیا میں شدید بارش کے بعد سیلاب اور ‘کمر تک اونچے کیچڑ’ کے ریلے سبب کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ڈیڑھ سو سے زیادہ افراد کو ہسپتال پہنچادیاگیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہسپتال پہنچائے جانے والے افراد میں سے کم از کم 20 افراد کو… Continue 23reading امریکی ریاست کیلی فورنیا میں کیچڑ کے سیلاب کے باعث 13 افراد ہلاک

یمن کی پیپلز کانگریس کا حوثیوں سے علی صالح کی میت واپس کرنے کا مطالبہ

datetime 10  جنوری‬‮  2018

یمن کی پیپلز کانگریس کا حوثیوں سے علی صالح کی میت واپس کرنے کا مطالبہ

صنعاء(این این آئی)یمن کی جنرل پیپلز کانگریس نے ایران نواز حوثی گروپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقتول سابق صدر علی عبداللہ صالح کا جسد خاکی واپس کرے اور گرفتار کیے گئے تمام افراد کو رہا کیا جائے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن کی سیاسی جماعت کی جانب سے حوثیوں سے یہ اس نوعیت… Continue 23reading یمن کی پیپلز کانگریس کا حوثیوں سے علی صالح کی میت واپس کرنے کا مطالبہ

مصر کے صدر سیسی دوسری مرتبہ پارلیمانی مدد حاصل کرنے میں کامیاب

datetime 10  جنوری‬‮  2018

مصر کے صدر سیسی دوسری مرتبہ پارلیمانی مدد حاصل کرنے میں کامیاب

قاہرہ(این این آئی)مصر کے صدر عبدالفتح ال سیسی دوسری مرتبہ بڑی پارلیمانی مدد حاصل کر نے میں کامیاب ہو گئے۔ قانون دانوں کے مطابق مصر کے صدر کو پارلیمنٹ کے تین چوتھائی حصوں کی حمایت حا صل ہے ۔ حمایت کا اعلان انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہو تے ہی کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدرسیسی… Continue 23reading مصر کے صدر سیسی دوسری مرتبہ پارلیمانی مدد حاصل کرنے میں کامیاب

وکی لیکس نے ٹرمپ پر متنازع کتاب کا لنک ٹویٹ کر دیا ،کاپی رائٹ ایکٹ کی بھی خلاف ورزی

datetime 10  جنوری‬‮  2018

وکی لیکس نے ٹرمپ پر متنازع کتاب کا لنک ٹویٹ کر دیا ،کاپی رائٹ ایکٹ کی بھی خلاف ورزی

واشنگٹن(این این آئی)ویب سائٹ وکی لیکس نے کاپی رائٹ کی مبینہ خلاف ورزی کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں نئی شائع ہونے والی ناقدانہ کتاب کے مواد کا لنک ٹویٹر پر جاری کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصنف مائیکل وولف کی کتاب ’’ آتش اور غیظ ‘‘ ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس کے اندر… Continue 23reading وکی لیکس نے ٹرمپ پر متنازع کتاب کا لنک ٹویٹ کر دیا ،کاپی رائٹ ایکٹ کی بھی خلاف ورزی

امریکا کی سکھ تنظیموں کی بھارتی حکام کے گوردواروں میں داخلے پر پابندی

datetime 10  جنوری‬‮  2018

امریکا کی سکھ تنظیموں کی بھارتی حکام کے گوردواروں میں داخلے پر پابندی

نیویارک(آئی این پی)کینیڈا اور برطانیہ کے بعد امریکا میں گوردواروں نے اپنے دروازے بھارتی آفیشلز پر بند کر لیے۔ امریکا کی سکھ تنظیموں نے بھارتی حکام کے گوردواروں میں داخلے پر پابندی لگا دی۔سکھ تنظیموں کے ترجمان ہمت سنگھ نے واضح کیا ہے کہ بھارتی حکومت گولڈن ٹیمپل نام نہاد آپریشن کی ذمہ دار ہے… Continue 23reading امریکا کی سکھ تنظیموں کی بھارتی حکام کے گوردواروں میں داخلے پر پابندی