اسرائیل نے جنگ کی تو تل ابیب کو دنیا سے مٹا دیں گے،ایران کا اعلان
تہران(آن لائن)ایران کے ایک سرکردہ مذہبی رہنما احمد خاتمی نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے احمقانہ طرز عمل تبدیل نہ کیا تو تل ابیب اور حیفا کو دنیا کے نقشے سے مٹا دیں گے۔ہفتہ کو غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد خاتمی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ مغربی… Continue 23reading اسرائیل نے جنگ کی تو تل ابیب کو دنیا سے مٹا دیں گے،ایران کا اعلان











































