جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

دنیا میں ارب پتی افراد کی تعدا د کتنے ہزار ہو گئی بھارت کے کتنے افراد شامل کر لیے گئے ، چین کا سرپرائز

datetime 17  مئی‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)دنیا میں ارب پتی افراد کی تعداد 2 ہزار754 ہوگئی ہے۔ سب سے زیادہ 680 کا تعلق امریکا سے ہے جوچین ،بھارت اور جرمنی کے ارب پتیوں کی مجموعی تعداد سے زیادہ ہے۔ایک سروے کے مطابق چین کے 338 ، بھارت کے 104 ، برطانیہ کے 90 اور سعودی عرب اور امارات کے 62 افراد ارب پتی

افراد کی فہرست میں شامل ہیں ۔دوہزار سولہ کے مقابلے میں ارب پتی افراد کی دولت میں چوبیس فیصد اضافہ ہوا جو اب نو اعشاریہ دو ٹریلین ڈالر ہے۔گزشتہ برس کے مقابلے میں ارب پتی خواتین کی تعداد میں بھی اٹھارہ فی صد اضافہ ہوا، ایمیزون کے سربراہ جیف بیزوس امیرترین شخص قرار پائے ، ان کی مجموعی دولت ایک سو پینتیس ارب ڈالر ہے، دوسرے نمبر پر بل گیٹس اور پھر وارن بفے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…