بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

متحدہ عرب امارات میں نوکری کیلئے نئی شرط عائد،کابینہ نے فیصلے کی منظوری دیدی،قانون4فروری سے نافذ العمل ہوگا

datetime 9  جنوری‬‮  2018

متحدہ عرب امارات میں نوکری کیلئے نئی شرط عائد،کابینہ نے فیصلے کی منظوری دیدی،قانون4فروری سے نافذ العمل ہوگا

دوبئی (آن لائن)متحدہ عرب امارات میں ملازمت ویزہ پر آنے والوں اب کو کریکٹر سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہو گا۔ ورک ویزہ کریکٹر سرٹیفکیٹ سے مشروط ہو گیا ہے۔ اس فیصلے کی یو اے ای کابینہ نے منظوری دیدی ہے۔معاصر عزیز عرب روزنامہ “الامارات الیوم” کے مطابق یہ فیصلہ 4 فروری سے نافذ العمل ہو گا۔… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں نوکری کیلئے نئی شرط عائد،کابینہ نے فیصلے کی منظوری دیدی،قانون4فروری سے نافذ العمل ہوگا

بھارتی سپریم کورٹ کاہم جنس پرستی کے قانون پر نظرثانی کا اعلان

datetime 9  جنوری‬‮  2018

بھارتی سپریم کورٹ کاہم جنس پرستی کے قانون پر نظرثانی کا اعلان

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی کے قانون کے سیکشن 377 پر نظرثانی کرنے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق سپریم کورٹ میں ہم جنس پرستوںنے پٹیشن دائرکی،اور اس میں موقف اختیار کیا گیا کہ جنسی ترجیحات کی وجہ سے انکی زندگی پولیس کے خوف میں گزررہی ہے۔جس پر سپریم کورٹ نے… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ کاہم جنس پرستی کے قانون پر نظرثانی کا اعلان

روٹی کی قیمت کیوں بڑھائی؟ سوڈان میں مظاہرے، دو طالبعلم ہلاک

datetime 9  جنوری‬‮  2018

روٹی کی قیمت کیوں بڑھائی؟ سوڈان میں مظاہرے، دو طالبعلم ہلاک

خرطوم(این این آئی)سوڈان بھر میں روٹی کی قیمت بڑھانے پر احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ۔ ان مظاہروں میں دو طالبعلموں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ خرطوم حکومت نے اپوزیشن کے ایک سرکردہ رہنما کو گرفتار بھی کر لیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوڈانی حکومت نے ملک میں اچانک پھیلنے والی اس بد… Continue 23reading روٹی کی قیمت کیوں بڑھائی؟ سوڈان میں مظاہرے، دو طالبعلم ہلاک

پینٹاگون، امریکی سفارتکار ہتھیاروں کی فروخت کے لیے فعال کردار ادا کریں، ٹرمپ

datetime 9  جنوری‬‮  2018

پینٹاگون، امریکی سفارتکار ہتھیاروں کی فروخت کے لیے فعال کردار ادا کریں، ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں صدر ٹرمپ کی انتظامیہ نے ’’امریکی چیزیں خریدو‘‘ کے نام سے اپنی نئی حکمت عملی کو عملی جامہ پہنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ اب دنیا بھر میں موجود امریکی سفارتخانوں میں اپنے ملٹری اتاشیوں اور سفارتکاروں کو زور دے گی کہ وہ امریکی ہتھیاروں کی دنیا بھر… Continue 23reading پینٹاگون، امریکی سفارتکار ہتھیاروں کی فروخت کے لیے فعال کردار ادا کریں، ٹرمپ

افغانستان کو بھارت کی جھولی میں گرنامہنگا پڑ گیا، مکاری سامنے آنے پر افغان میڈیا چیخ اٹھا

datetime 9  جنوری‬‮  2018

افغانستان کو بھارت کی جھولی میں گرنامہنگا پڑ گیا، مکاری سامنے آنے پر افغان میڈیا چیخ اٹھا

کابل(آئی این پی)بھارت نے بنگلادیش اور میانمار کے بعد افغانستان کو بھی چونا لگادیا، نئی دہلی نے کابل کو ایک لاکھ دس ہزار ٹن ناقص گندم فروخت کردی،ہزاروں افراد بیمار ہونے پر افغان حکام اور میڈیا چلانے لگا۔مکار بھارت نے بنگلادیش کو استعمال شدہ اور ناقص طیارے اور اسلحہ فروخت کیا۔ میانمار کو مسلمانوں کے… Continue 23reading افغانستان کو بھارت کی جھولی میں گرنامہنگا پڑ گیا، مکاری سامنے آنے پر افغان میڈیا چیخ اٹھا

دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر میں شمولیت کے خواہاں ہیں، افغان صدر

datetime 9  جنوری‬‮  2018

دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر میں شمولیت کے خواہاں ہیں، افغان صدر

کابل (آئی این پی ) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان چین کے ساتھ تعلقات پر بہت توجہ دیتا ہے اور چین کے دی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کی تعمیر میں حصہ لینا چاہتا ہے۔ چائنہ ریڈیو… Continue 23reading دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر میں شمولیت کے خواہاں ہیں، افغان صدر

سعودی خواتین کے لیے اسٹیڈیمز جانے کے راستے کھل گئے،جمعہ سے پابندی ختم ہوجائیگی

datetime 9  جنوری‬‮  2018

سعودی خواتین کے لیے اسٹیڈیمز جانے کے راستے کھل گئے،جمعہ سے پابندی ختم ہوجائیگی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں خواتین جمعے کے دن سے اسٹیڈیمز میں جا کر کھیلوں کے مقابلے دیکھ سکیں گی۔جرمن ریڈیو کے مطابق حکومت نے بتایا کہ 12 جنوری کو الحئی بمقابلہ الباطن فٹ بال کلبس کے مابین ہونے والے میچ کو دیکھنے کی خاطر خواتین کو بھی اسٹڈیم جانے کی اجازت ہو گی۔ یہ… Continue 23reading سعودی خواتین کے لیے اسٹیڈیمز جانے کے راستے کھل گئے،جمعہ سے پابندی ختم ہوجائیگی

امریکہ کو دہشتگردوں کے خلاف جنگ جیتنے کیلئے پاکستان سے تعاون کی ضرورت ہے ،گلوبل ٹائمز

datetime 9  جنوری‬‮  2018

امریکہ کو دہشتگردوں کے خلاف جنگ جیتنے کیلئے پاکستان سے تعاون کی ضرورت ہے ،گلوبل ٹائمز

بیجنگ (آئی این پی)امریکہ کیلئے ضرورت اس امر کی ہے کہ وہ دہشت گردوں کیخلاف جنگ جیتنے کیلئے نظریہ کلیت کے مطابق پاکستان اوردوسرے سٹاک ہولڈرز کے ساتھ تعاون کرے۔ ممتاز چینی جریدہ ’’گلوبل ٹائمز‘‘ میں تحقیق پر مبنی شائع شدہ ایک مضمون کے مطابق پاکستان کی سرزنش کرنے سے مسئلہ کے حل میں کوئی… Continue 23reading امریکہ کو دہشتگردوں کے خلاف جنگ جیتنے کیلئے پاکستان سے تعاون کی ضرورت ہے ،گلوبل ٹائمز

چین اور کمبوڈیا کے تعلقات میں مزید پیش رفت ہوگی،وزیراعظم لی چیانگ

datetime 9  جنوری‬‮  2018

چین اور کمبوڈیا کے تعلقات میں مزید پیش رفت ہوگی،وزیراعظم لی چیانگ

نوم پنیہ (آئی این پی/ زنہوا) چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے کہا انہیں توقع ہے کہ لان کانگ۔ میگانگ تعاون میں زبردست اضافہ ہوگا۔ یہاں شائع ہونے والے اپنے ایک دستخط شدہ مضمون میں انہوں نے مزید کہا کہ چین اور کمبوڈیا کے درمیان تعلقات میں مزید پیش رفت ہوگی۔ انہوں نے اس… Continue 23reading چین اور کمبوڈیا کے تعلقات میں مزید پیش رفت ہوگی،وزیراعظم لی چیانگ