منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فلسطینیوں کے عظیم مارچ پرپر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 18شہری شہید

datetime 31  مارچ‬‮  2018

فلسطینیوں کے عظیم مارچ پرپر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 18شہری شہید

قاہرہ/تل ابیب /نیویارک(این این آئی) غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے چھ ہفتے پر مشتمل احتجاج کے آغاز میں اسرائیلی سرحد کی طرف مارچ کیاجس کے نتیجے میں18 افراد شہید اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ادھراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گتریز نے اسرائیلی سرحد کے قریب شیلنگ سے 16 فلسطینیوں کی شہادت کے واقعے کی آزادنہ… Continue 23reading فلسطینیوں کے عظیم مارچ پرپر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 18شہری شہید

لیبیا میں خود کش کار بم حملہ،داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

datetime 31  مارچ‬‮  2018

لیبیا میں خود کش کار بم حملہ،داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

دمشق(این این آئی)داعش نے لیبیا میں ہوئے کار خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس شدت پسند گروہ کی طرف سے کہا گیا کہ دوروز قبل کیے گئے اس حملے میں سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا ۔ مشرقی لیبیا میں کی گئی اس خونریز کارروائی… Continue 23reading لیبیا میں خود کش کار بم حملہ،داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

افغانستان میں پارلیمانی انتخابات اکتوبر میں کرانے کا اعلان

datetime 31  مارچ‬‮  2018

افغانستان میں پارلیمانی انتخابات اکتوبر میں کرانے کا اعلان

کابل(این این آئی)افغان حکام نے بتایا ہے کہ ملک میں پارلیمانی انتخابات اکتوبر میں منعقد کرانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس شورش زدہ ملک میں پارلیمانی اور علاقائی انتخابات گزشتہ تین سالوں سے تاخیر کا شکار ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اکتوبر میں انتخابات منعقد کرانے کے لیے… Continue 23reading افغانستان میں پارلیمانی انتخابات اکتوبر میں کرانے کا اعلان

عدم تعاون پر جرمنی کا پاکستانی اوربھارتی شہریوں کو ویزہ نہ دینے کا فیصلہ

datetime 31  مارچ‬‮  2018

عدم تعاون پر جرمنی کا پاکستانی اوربھارتی شہریوں کو ویزہ نہ دینے کا فیصلہ

برلن(این این آئی)جرمنی نے کہاہے کہ بھارت اور پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک اپنے شہریوں کی وطن واپسی میں جرمنی کے ساتھ تعاون کرنے سے گریزاں ہیں۔ ایسے ممالک کے عام شہریوں کے لیے جرمن ویزے کا حصول مشکل بنانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کی سولہ وفاقی ریاستوں کے وزارائے… Continue 23reading عدم تعاون پر جرمنی کا پاکستانی اوربھارتی شہریوں کو ویزہ نہ دینے کا فیصلہ

سعودیہ نے اقوام متحدہ کو یمن میں انسانی امداد کے لیے 93 کروڑ ڈالر کا چیک دے دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2018

سعودیہ نے اقوام متحدہ کو یمن میں انسانی امداد کے لیے 93 کروڑ ڈالر کا چیک دے دیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے اقوام متحدہ کو یمن میں انسانی امداد کے لیے 93 کروڑ ڈالر کا چیک دے دیا۔اقوام متحدہ کے سربراہ نے اس موقع پر یمن میں جاری جنگ ختم کرنے پر زور دیا جس میں سعودی عرب فوجی اتحاد کی سربراہی کر رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام… Continue 23reading سعودیہ نے اقوام متحدہ کو یمن میں انسانی امداد کے لیے 93 کروڑ ڈالر کا چیک دے دیا

چین نے دنیا کی بڑی بڑی عالمی معیشتوں کو پیچھے چھوڑ دیا آئندہ تین برس میں کس چیز کا جڑ سے خاتمہ کر دے گا ؟

datetime 31  مارچ‬‮  2018

چین نے دنیا کی بڑی بڑی عالمی معیشتوں کو پیچھے چھوڑ دیا آئندہ تین برس میں کس چیز کا جڑ سے خاتمہ کر دے گا ؟

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کمیونسٹ پارٹی ( سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے ایک اعلامیہ کے مطابق چین کو اب بھی اپنی غربت مٹائو مہم میں اب بھی کھٹن دشواریوں، فرائض اور چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔اور اس جنگ کے مقابلے کے لیے مزید سخت کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔یہ… Continue 23reading چین نے دنیا کی بڑی بڑی عالمی معیشتوں کو پیچھے چھوڑ دیا آئندہ تین برس میں کس چیز کا جڑ سے خاتمہ کر دے گا ؟

چین نمیبیا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دے گا، چینی وزیراعظم

datetime 31  مارچ‬‮  2018

چین نمیبیا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دے گا، چینی وزیراعظم

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ اور چین کی قانون ساز اسمبلی کے رکن لائی چھان شو نے گزشتہ روز بیجنگ میں نمیبیا کے صدر ہیگ جینگوب کے ساتھ ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات کوفروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ نمیبیا کو افریقہ نے چین کا اہم معاون پارٹنر قرار دیتے ہوئے… Continue 23reading چین نمیبیا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دے گا، چینی وزیراعظم

”ہم اپنے ایٹمی ہتھیارضائع کرنے کیلئے تیار ہیں “ امریکہ کے دشمن نمبر ایک ایٹمی ملک نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2018

”ہم اپنے ایٹمی ہتھیارضائع کرنے کیلئے تیار ہیں “ امریکہ کے دشمن نمبر ایک ایٹمی ملک نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا نے ایٹمی پروگرام سے دستبردار اور ایٹمی ہتھیار ضائع کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کئی دہائیوں سے امریکہ کی خوفناک اور سنگین ترین دھمکیوں کو خاطر میں نہ لانے والے شمالی کوریا نے اپنا ایٹمی پروگرام رول بیک کرنے اور ایٹمی ہتھیار ضائع کرنے کا اعلان کر دیا… Continue 23reading ”ہم اپنے ایٹمی ہتھیارضائع کرنے کیلئے تیار ہیں “ امریکہ کے دشمن نمبر ایک ایٹمی ملک نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

جرمنی میں مسجد کو آگ لگانے کے الزام میں 4افرادگرفتار،گرفتار افراد کس اہم اسلامی ملک کے باشندے نکلے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 30  مارچ‬‮  2018

جرمنی میں مسجد کو آگ لگانے کے الزام میں 4افرادگرفتار،گرفتار افراد کس اہم اسلامی ملک کے باشندے نکلے؟ حیرت انگیزانکشافات

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) چار شامی باشندوں کو اقدام قتل اور جرمن شہر الم میں ایک مسجد پر آتش زنی کے الزامات میں گرفتار کر لیا گیاجبکہ کہ گرفتار شدہ افراد میں سے ایک نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی میں پولیس نے بتایاکہ چار شامی باشندوں کو اقدام… Continue 23reading جرمنی میں مسجد کو آگ لگانے کے الزام میں 4افرادگرفتار،گرفتار افراد کس اہم اسلامی ملک کے باشندے نکلے؟ حیرت انگیزانکشافات