جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوازشریف کے ممبئی حملوں کے حوالے سے متنازعہ بیانات کے بعد امریکہ بھی چڑھ دوڑا،خطرے کی گھنٹی بج گئی،پاکستان پرسنگین الزامات عائد،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 19  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)پینٹاگون چیف کی ترجمان ڈانا ڈبلیو وائٹ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ہی وقت میں دہشت گردی سے متاثرہ ملک اور اس کا اسپانسر ہے جو علاقائی سیکیورٹی کے لیے بہت کچھ کرسکتا ہے۔ڈانا ڈبلیو وائٹ نے یہ بات میڈیا بریفنگ کے دوران افغانستان کی جانب سے پاکستان پر ملک میں حملوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں کہی۔انہوں نے کہا کہ ہمارا خیال ہے کہ علاقائی سیکیورٹی سے متعلق پاکستان یقیناً مزید بہت کچھ کر سکتا ہے۔انہوں نے کہاکہافغانستان میں سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان یقیناً بہت

کچھ کرسکتا ہے، ہم دونوں ممالک کی جانب دیکھ رہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ پاکستان اور افغانستان ہماری مدد کریں گے، کیونکہ دونوں دہشت گردی سے متاثرہ ممالک ہیں اور دونوں نے دہشت گردی کو فروغ بھی دیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ اس لیے ہم پاکستان کی جانب دیکھ رہے ہیں کہ وہ خطے کی سیکیورٹی کے لیے مزید مواقع پیدا کرے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کے غیر ریاستی عناصر کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو فیصلے کرنے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ وہ خطے کی حفاظت میں ہمارا پارٹنر ہوگا



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…