جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

بھارت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ میں رات 2 بجے اہم کیس کی سماعت،فیصلہ بھی سنا دیا گیا

datetime 17  مئی‬‮  2018 |

نئی دہلی(سی پی پی)بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخ میں پہلی بار ایک ایسے کیس کی سماعت کی جو رات 2 بجے شروع ہوکر تین گھنٹے جاری رہی ۔سپریم کورٹ آف انڈیا نے کانگریس کی جانب سے بی جے پی کو حکومت سازی سے روکنے کی استدعا مسترد کر دی اور بی جے پی کے رہنما بی ایس یڈیو رپا کو حلف اٹھانے کی اجازت دے دی۔بھارتی ریاست کرناٹک کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی 104 نشستیں جیت کر سب سے بڑی پارٹی بنی،

تنازع اس وقت شروع ہوا جب گورنر نے بی جی پی کو حکومت بنانے کی ہدایت کی۔بھارتی آئین کے تحت حکومت سازی کے لیے کسی بھی جماعت یا اتحاد کو کم از کم 112 سیٹیں درکار ہوتی ہیں۔ انتخابات میں کانگریس نے 78 نشستیں جیتی تھیں جبکہ اسکی انتخابی اتحادی جنتا دل پارٹی نے 38 سیٹیں جیتیں مگر گورنر نے انہیں حکومت سازی کی پیش کش نہیں کی تھی۔اس معاملے پر کانگریس اور جنتا دل نے عدالت میں حکم امتناع کے لیے درخواست دی تھی،

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…