بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

چین افریقہ کا سب سے قابل اعتماد اور مضبوط اسٹریٹجک پارٹنر بننے کا خواہاں

datetime 9  فروری‬‮  2018

چین افریقہ کا سب سے قابل اعتماد اور مضبوط اسٹریٹجک پارٹنر بننے کا خواہاں

بیجنگ (آ ئی این پی ) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین افریقہ کا سب سے قابل اعتماد اور مضبوط اسٹریٹجک پارٹنر بننے کا خواہاں ہے،مستقبل کی کثیر القطبی دنیا میں افریقہ ایک اہم حصہ بننے کی مکمل اہلیت رکھتا ہے، چین افریقہ کی پرامن ترقی میں افریقی یونین کی رہنمائی… Continue 23reading چین افریقہ کا سب سے قابل اعتماد اور مضبوط اسٹریٹجک پارٹنر بننے کا خواہاں

برطانوی پارلیمنٹ میں کام کرنے والے ہر پانچ میں سے ایک فرد کو جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف

datetime 9  فروری‬‮  2018

برطانوی پارلیمنٹ میں کام کرنے والے ہر پانچ میں سے ایک فرد کو جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف

لندن(این این آئی)برطانوی پارلیمان میں کام کرنے والے ہر پانچ میں سے ایک فرد کو گزشتہ برس کے دوران جنسی طور پر ہراساں کیا گیا یا اسے غیر مناسب سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ایک تازہ رپورٹ میں کہی گئی ۔ اس رپورٹ میں اس طرح کے رویوں… Continue 23reading برطانوی پارلیمنٹ میں کام کرنے والے ہر پانچ میں سے ایک فرد کو جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف

بھارتی حکام نے پاکستان کے لئے جاسوسی کے الزام میں فضائیہ کا عہدیدار گرفتار کر لیا

datetime 9  فروری‬‮  2018

بھارتی حکام نے پاکستان کے لئے جاسوسی کے الزام میں فضائیہ کا عہدیدار گرفتار کر لیا

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی پولیس نے پاکستانی خفیہ اداروں کے لئے جاسوسی کے الزام میں فضائیہ کے ایک آفیسر کو گرفتار کر لیا ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ معمولی کی کاؤنٹر انٹیلی جنس سرویلینس کے دوران بھارتی فضائیہ کی سینئر… Continue 23reading بھارتی حکام نے پاکستان کے لئے جاسوسی کے الزام میں فضائیہ کا عہدیدار گرفتار کر لیا

سعودی عرب:ملازمین سے حد سے زیادہ ڈیوٹی لینے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن،متعدد مراکز پر جرمانہ عائد

datetime 9  فروری‬‮  2018

سعودی عرب:ملازمین سے حد سے زیادہ ڈیوٹی لینے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن،متعدد مراکز پر جرمانہ عائد

تبوک(آن لائن) سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود کے افسران نے رات 11بجے کے بعد تک ڈیوٹی لینے والے ایک بڑے تجارتی مرکز پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابقوزارت محنت و سماجی بہبود کے افسران نے تجارتی مرکز پر چھاپہ مار کر رات گئے تک ملازمین سے ڈیوٹی لینے والے مالک… Continue 23reading سعودی عرب:ملازمین سے حد سے زیادہ ڈیوٹی لینے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن،متعدد مراکز پر جرمانہ عائد

پاکستان حقانی نیٹ ورک کی حمایت ترک کرنے پر آمادہ نہیں ،امریکی تھنک ٹینک

datetime 9  فروری‬‮  2018

پاکستان حقانی نیٹ ورک کی حمایت ترک کرنے پر آمادہ نہیں ،امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ کے معروف تھنک ٹینک بروکنگز انسٹی ٹیوٹ میں فارن پالیسی پروگرام کیلئے سینئر فیلو ڈاکٹر وانڈا فیلباب براؤن نے الزام عائدکیا ہے کہ پاکستان دہشتگرد تنظیم حقانی نیٹ ورک کی حمایت ترک کرنے پر آمادہ نہیں ہے اور طالبان افغانستان میں حملے کر کے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا رہے ہیں۔ امریکی میڈیارپورٹس… Continue 23reading پاکستان حقانی نیٹ ورک کی حمایت ترک کرنے پر آمادہ نہیں ،امریکی تھنک ٹینک

اونچی سے اونچی عمارت تعمیر کرنے کی دوڑ، سعودی عرب سب سے آگے نکل گیا،نیا برج کتنے میٹر بلند ہوگا اورکتنی بڑی رقم سے تعمیر کیاجائیگا؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 9  فروری‬‮  2018

اونچی سے اونچی عمارت تعمیر کرنے کی دوڑ، سعودی عرب سب سے آگے نکل گیا،نیا برج کتنے میٹر بلند ہوگا اورکتنی بڑی رقم سے تعمیر کیاجائیگا؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جدہ میں دنیا کی بلند ترین عمارت کی تعمیر کا عنقریب آغاز ہو گا،1000میٹر بلند برج کا تخمینہ ڈیڑھ ارب ڈالر لگایا گیا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا کی بلند ترین عمارت کے پراجیکٹ ڈائریکٹر منیب حمود نے خبر رساں ادارے نے بتایا کہ اس طرح کے غیر معمولی منصوبے عموما تاخیر کا… Continue 23reading اونچی سے اونچی عمارت تعمیر کرنے کی دوڑ، سعودی عرب سب سے آگے نکل گیا،نیا برج کتنے میٹر بلند ہوگا اورکتنی بڑی رقم سے تعمیر کیاجائیگا؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

خبردار، ہوشیار!دْبئی حکومت کو گالیاں دینے والے شخص کو ایسی سزا سنادی گئی کہ دوبارہ یہ کام کرنے سے پہلے دس بار سوچے گا

datetime 8  فروری‬‮  2018

خبردار، ہوشیار!دْبئی حکومت کو گالیاں دینے والے شخص کو ایسی سزا سنادی گئی کہ دوبارہ یہ کام کرنے سے پہلے دس بار سوچے گا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) مْتحدہ عرب امارات کے کاروباری اور سیاحتی مرکز دبئی کی ایک فوجی عدالت نے دبئی حکومت کو برا بھلا کہنے میں ملوث ایک شخص کو تین ماہ قید اور پانچ ملین درہم (ایک لاکھ 35 ہزار ڈالر) جرمانہ کی سزا سنادی ۔عرب ٹی وی کے مطابق دبئی میں مقیم ایک غیر ملکی نے… Continue 23reading خبردار، ہوشیار!دْبئی حکومت کو گالیاں دینے والے شخص کو ایسی سزا سنادی گئی کہ دوبارہ یہ کام کرنے سے پہلے دس بار سوچے گا

یورپی یونین او رامریکہ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا،سرد جنگ پھر شروع، روس اپنے جوہری میزائل حرکت میں لے آیا،نیٹو ممالک کا شدید احتجاج

datetime 8  فروری‬‮  2018

یورپی یونین او رامریکہ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا،سرد جنگ پھر شروع، روس اپنے جوہری میزائل حرکت میں لے آیا،نیٹو ممالک کا شدید احتجاج

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے یورپی یونین کی سرحد کے قریب اپنے علاقے کالینن گراڈمیں جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائل نصب کر دئیے ۔ بحیرہ بالٹک پر واقع کالینن گراڈ کی سرحدیں پولینڈ اور لیتھوانیا سے ملتی ہیں۔ادھر نیٹو کے رکن یورپی ممالک کی سرحدوں کے قریب کالینین گراڈ نامی روسی صوبے… Continue 23reading یورپی یونین او رامریکہ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا،سرد جنگ پھر شروع، روس اپنے جوہری میزائل حرکت میں لے آیا،نیٹو ممالک کا شدید احتجاج

سعودی عرب میں حالات تشویشناک،خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عوام کو توبہ واستغفار کی ہدایت کردی

datetime 8  فروری‬‮  2018

سعودی عرب میں حالات تشویشناک،خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عوام کو توبہ واستغفار کی ہدایت کردی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے نماز استسقاء کی ہدایت کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی سے جاری ہونے والے فرمان میں کہا گیا کہ سنت رسول اکرم پر عمل کرتے ہوئے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے مملکت بھر میں پیر کو نماز استسقاء پڑھنے… Continue 23reading سعودی عرب میں حالات تشویشناک،خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عوام کو توبہ واستغفار کی ہدایت کردی