سعودی حکومت سے ڈیل نہیں ہوئی بلکہ، شہزادہ ولید بن طلال نے خفیہ مذاکرات سے پردہ اٹھا دیا
ریاض(سی پی پی ) سعودی شہزادے ولید بن طلال نے کہا ہے ولی عہد محمد بن سلمان اور سعودی حکومت کے ساتھ خفیہ مذاکرات چل رہے ہیں تاہم اس عمل کو ’’ڈیل‘‘ نہیں کہا جا سکتا ہے۔کرپشن کے الزامات پر جبری نظر بندی کے بعد رہا ہونے والے سعودی شہزادے اور ولی عہد محمد بن… Continue 23reading سعودی حکومت سے ڈیل نہیں ہوئی بلکہ، شہزادہ ولید بن طلال نے خفیہ مذاکرات سے پردہ اٹھا دیا