4ماہ بعد رام مندر کی تعمیر ، ہندو انتہا پسند تنظیم نے بڑا اعلان کر دیا، مسلمانوں کی بھارتی سپریم کورٹ سے اپیل
اجودھیا(آئی این پی)رام جنم بھومی نیاس کے صدر مہنت نرتیہ گوپال داس نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ 4ماہ بعد رام مندر کی تعمیر کا کام شروع ہوجائیگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اجودھیا میں بابری مسجد تنازعہ کے پیروکاروں کو اس معاملے میں سپریم کورٹ سے جلد ہی فیصلے کی امید ہے۔ وہیں سادھوسنتوں کو بھی… Continue 23reading 4ماہ بعد رام مندر کی تعمیر ، ہندو انتہا پسند تنظیم نے بڑا اعلان کر دیا، مسلمانوں کی بھارتی سپریم کورٹ سے اپیل