امدادی سامان سے لدے 18 ہزار بحری جہاز یمنی بندرگاہوں پر لنگر انداز
جدہ(آن لائن)سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ امدادی سامان سے لدے 18 ہزار بحری جہاز یمن کی بندر گاہوں پر لنگر انداز ہوچکے ہیں۔انھوں نے کہا ہے کہ عرب اتحادی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کا عزم کررکھا ہے۔انھوں نے ایک نیوز کانفرنس… Continue 23reading امدادی سامان سے لدے 18 ہزار بحری جہاز یمنی بندرگاہوں پر لنگر انداز