منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

datetime 11  فروری‬‮  2018

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی(این این آئی) بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں۔بھارتی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق بابری مسجد کی شہادت کے لیے پہلی کدال چلانے والے بلوائی بلبیر سنگھ نے واقعے کے صرف 6ماہ بعد ہی اسلام قبول کرلیا تھا۔ وہ 90سے زائد مساجد… Continue 23reading بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

مکہ مکرمہ میں غیر معیاری کھجوریں پیک کرنیوالے گرفتار ، گودام سیل

datetime 11  فروری‬‮  2018

مکہ مکرمہ میں غیر معیاری کھجوریں پیک کرنیوالے گرفتار ، گودام سیل

مکہ مکرمہ(این این آئی) ریجنل بلدیہ کی تفتیشی ٹیموں نے ایک گودام پر چھاپا مارکر چھ ٹن غیر معیاری کھجوریں ضبط کر لیں ۔سعودی میڈیا کے مطابق بلدیہ کے کنٹرول روم میں اطلاع ملی کہ مکہ مکرمہ کے نواحی علاقے کے ایک گودام میں غیر معیاری کھجوروں کی پیکنگ کا کام کیا جاتا ہے ۔… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں غیر معیاری کھجوریں پیک کرنیوالے گرفتار ، گودام سیل

بی جے پی 2019سے پہلے بابری مسجدمسئلہ حل کرنا چاہتی ہے، ولی رحمانی

datetime 11  فروری‬‮  2018

بی جے پی 2019سے پہلے بابری مسجدمسئلہ حل کرنا چاہتی ہے، ولی رحمانی

حیدرآباد(آئی این پی) جنرل سیکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا محمد ولی رحمانی نے کہا ہے کہ بی جے پی 2019سے پہلے بابری مسجدمسئلہ حل کرنا چاہتی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مولانا محمد ولی رحمانی جنرل سیکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بور ڈ کے 26ویں اجلاس میں اپنی رپورٹ پیش… Continue 23reading بی جے پی 2019سے پہلے بابری مسجدمسئلہ حل کرنا چاہتی ہے، ولی رحمانی

مودی جھوٹے خواب دکھاتے ہیں ، ان پر بھروسہ کرنے سے کوئی فائدہ نہیں،راہول گاندھی

datetime 11  فروری‬‮  2018

مودی جھوٹے خواب دکھاتے ہیں ، ان پر بھروسہ کرنے سے کوئی فائدہ نہیں،راہول گاندھی

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدرراہول گاندھی نے کہا ہے کہ مودی جھوٹے خواب دکھاتے ہیں، ان پر بھروسہ کرنے سے کوئی فائدہ نہیں،کانگریس جوکہتی ہے وہ کرتی ہے، مودی سرکار نے فرانس کی ایک کمپنی سے رافیل فائٹ جیٹ خریدے ، مودی خود پیرس گئے اور کنٹریکٹ کو تبدیل… Continue 23reading مودی جھوٹے خواب دکھاتے ہیں ، ان پر بھروسہ کرنے سے کوئی فائدہ نہیں،راہول گاندھی

مودی کے استقبال میں برج خلیفہ ترنگے سے روشن

datetime 11  فروری‬‮  2018

مودی کے استقبال میں برج خلیفہ ترنگے سے روشن

دبئی(آئی این پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے عرب امارات پہنچنے پریہاں کی مشہورفلک بوس عمارت برج خلیفہ کوہندوستان کے قومی پرچم سے روشن کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات کے رہنماوں سے ملاقات کی ۔متحدہ عرب امارات میں ہندکے سفیر نو دیپ سوری نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ترنگے… Continue 23reading مودی کے استقبال میں برج خلیفہ ترنگے سے روشن

طیارہ گرانے کا بدلہ ، اسرائیلی نے شام پر حملہ کردیا،بڑے پیمانے پر حملے،دمشق زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا ،ایران بھی زد میں آگیا،صورتحال تشویشناک

datetime 10  فروری‬‮  2018

طیارہ گرانے کا بدلہ ، اسرائیلی نے شام پر حملہ کردیا،بڑے پیمانے پر حملے،دمشق زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا ،ایران بھی زد میں آگیا،صورتحال تشویشناک

یروشلم، دمشق (آن لائن)اسرائیلی آرمی نے کہا ہے کہ اْس نے شام میں ایران سے منسلک مختلف اہداف کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنایا ہے۔شام کے دارالحکومت دمشق کے اطراف میں زوردار دھماکوں کی آواز بھی سنائی دی گئی ہے۔اس سے قبل اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی فضائیہ کا ایک لڑاکا… Continue 23reading طیارہ گرانے کا بدلہ ، اسرائیلی نے شام پر حملہ کردیا،بڑے پیمانے پر حملے،دمشق زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا ،ایران بھی زد میں آگیا،صورتحال تشویشناک

شریعت میں خواتین کیلئے مقصود پردہ ہے، برقع نہیں، سعودی عالم شیخ عبداللہ المطلق، سعودی عرب میں ایک اور پابندی ختم کرنے کی تیاریاں، حیرت انگیز اعلان کر دیا گیا

datetime 10  فروری‬‮  2018

شریعت میں خواتین کیلئے مقصود پردہ ہے، برقع نہیں، سعودی عالم شیخ عبداللہ المطلق، سعودی عرب میں ایک اور پابندی ختم کرنے کی تیاریاں، حیرت انگیز اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کے لیے برقع پہننے کی پابندی لازمی نہیں ہے، اس بات کا اظہار سعودی عرب میں سینئر علماء کمیٹی کے رکن شیخ ڈاکٹر عبداللہ المطلق نے ایک عرب چینل کے پروگرام میں کیا، ان کا کہنا تھا کہ خواتین کے لیے برقع پہننے کی پابندی لازمی نہیں اس لیے کہ… Continue 23reading شریعت میں خواتین کیلئے مقصود پردہ ہے، برقع نہیں، سعودی عالم شیخ عبداللہ المطلق، سعودی عرب میں ایک اور پابندی ختم کرنے کی تیاریاں، حیرت انگیز اعلان کر دیا گیا

بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر پاکستان مخالف نعروں کے جواب میں مقبوضہ کشمیر اسمبلی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی،بھارتی پٹھوؤں کو شدید شرمندگی کاسامنا

datetime 10  فروری‬‮  2018

بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر پاکستان مخالف نعروں کے جواب میں مقبوضہ کشمیر اسمبلی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی،بھارتی پٹھوؤں کو شدید شرمندگی کاسامنا

سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی آج پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے ہفتہ کو ہونے والے اجلاس کے دوران بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ارکان نے مقبوضہ وادی کے سنجوان آرمی کیمپ پر ہونے والے حملے کے معاملے پر ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے… Continue 23reading بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر پاکستان مخالف نعروں کے جواب میں مقبوضہ کشمیر اسمبلی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی،بھارتی پٹھوؤں کو شدید شرمندگی کاسامنا

چین کاجے 20 اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ بھی آپریشنل ،امریکہ کے جدید ترین طیاروں کو ٹکر د ے سکتاہے، پاکستان کے حوالے سے بھی بڑی خبر سنادی گئی

datetime 10  فروری‬‮  2018

چین کاجے 20 اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ بھی آپریشنل ،امریکہ کے جدید ترین طیاروں کو ٹکر د ے سکتاہے، پاکستان کے حوالے سے بھی بڑی خبر سنادی گئی

بیجنگ (این این آئی) چینی فضائیہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کا نیا اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ جے 20 اب جنگی مقاصد کے لیے تیار ہے اور فضائیہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے صدر ملکی مسلح افواج کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کےمنصوبے کی نگرانی کررہے ہیں، جس میں… Continue 23reading چین کاجے 20 اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ بھی آپریشنل ،امریکہ کے جدید ترین طیاروں کو ٹکر د ے سکتاہے، پاکستان کے حوالے سے بھی بڑی خبر سنادی گئی