اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

نعیم بخاری پر کسی حملے کا ریکارڈ موجود نہیں، برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس ،4 پسلیاں ٹوٹ گئیں ہیں،کسی نے حملہ نہیں کیا بلکہ میرے ساتھ کیا ہوا؟نعیم بخاری کا ناقابل یقین موقف سامنے آگیا

datetime 6  مئی‬‮  2018

نعیم بخاری پر کسی حملے کا ریکارڈ موجود نہیں، برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس ،4 پسلیاں ٹوٹ گئیں ہیں،کسی نے حملہ نہیں کیا بلکہ میرے ساتھ کیا ہوا؟نعیم بخاری کا ناقابل یقین موقف سامنے آگیا

لندن(آئی این پی) برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری پر کسی نے حملہ نہیں کیا۔ترجمان برطانوی پولیس کے مطابق ان کے پاس نعیم بخاری پر کسی حملے کا ریکارڈ موجود نہیں۔دوسری جانب نعیم بخاری نے میڈیاسے گفتگو میں اپنے اوپرحملے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading نعیم بخاری پر کسی حملے کا ریکارڈ موجود نہیں، برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس ،4 پسلیاں ٹوٹ گئیں ہیں،کسی نے حملہ نہیں کیا بلکہ میرے ساتھ کیا ہوا؟نعیم بخاری کا ناقابل یقین موقف سامنے آگیا

سینکڑوں ارب ڈالر کے نئے امریکی دفاعی بجٹ کی تفصیلات عام کر دی گئیں،ترکی پر پابندیاں لگانے کی تیاریاں شروع

datetime 6  مئی‬‮  2018

سینکڑوں ارب ڈالر کے نئے امریکی دفاعی بجٹ کی تفصیلات عام کر دی گئیں،ترکی پر پابندیاں لگانے کی تیاریاں شروع

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ایوانِ نمائندگان نے 717 بلین ڈالر کے نئے سالانہ دفاعی بجٹ کی تفصیلات عام کر دی ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق 2019 کے لیے مختص دفاعی بجٹ پر ایوانِ نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی اگلے ہفتے سے بحث شروع کرے گی اور اْس کے بعد اس کا بقیہ توثیقی عمل مکمل… Continue 23reading سینکڑوں ارب ڈالر کے نئے امریکی دفاعی بجٹ کی تفصیلات عام کر دی گئیں،ترکی پر پابندیاں لگانے کی تیاریاں شروع

متحدہ عرب امارات کے حکمراں راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ لطیفہ کہاں گئیں؟انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے حیرت انگیز انکشافات،باغی شہزادی کی گمشدگی کا معاملہ سنگین ہوگیا

دبئی(این این آئی)۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے حکمراں راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ لطیفہ رواں سال مارچ میں اپنے دوستوں کے ہمراہ بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے لاپتہ ہو گئی تھیں۔ شیخہ لطیفہ کے دوستوں کے مطابق انہیں سیکیورٹی اہلکار اپنے ہمراہ لے گئے جس کے بعد سے شہزادی کا کسی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے حکمراں راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ لطیفہ کہاں گئیں؟انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے حیرت انگیز انکشافات،باغی شہزادی کی گمشدگی کا معاملہ سنگین ہوگیا

بھارت ٗسرکاری درسی کتاب کے سرورق پر پاکستانی پرچم کی تصویر پر ہلچل،حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  مئی‬‮  2018

بھارت ٗسرکاری درسی کتاب کے سرورق پر پاکستانی پرچم کی تصویر پر ہلچل،حیرت انگیز انکشافات

پٹنہ(این این آئی)بھارتی ریاست بہار میں اسکول کی کتاب کے سرورق پر پاکستانی پرچم اور بچی کی تصویر نے ہلچل مچادی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بیٹی بچاؤ اور بیٹی پڑھاؤ مہم کے تحت ریاست بہار میں تقسیم کی گئیں نوٹ بک کے سرورق پر پاکستانی پرچم اور لڑکی کی تصویر نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیا… Continue 23reading بھارت ٗسرکاری درسی کتاب کے سرورق پر پاکستانی پرچم کی تصویر پر ہلچل،حیرت انگیز انکشافات

سعودی عرب میں ملازمتوں کو لا حق خطرات کے پیش نظر تارکین وطن آبائی ملک جانے کا فیصلہ کرنے پر مجبور ،صرف گزشتہ 18 ماہ کے دوران کتنے لاکھ غیرملکی واپس چلے گئے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  مئی‬‮  2018

سعودی عرب میں ملازمتوں کو لا حق خطرات کے پیش نظر تارکین وطن آبائی ملک جانے کا فیصلہ کرنے پر مجبور ،صرف گزشتہ 18 ماہ کے دوران کتنے لاکھ غیرملکی واپس چلے گئے؟ حیرت انگیزانکشافات

لاہور( این این آئی )سعودی عرب میں ملازمت کے حوالے سے مسائل پیدا ہونے کے پیش نظر تارکین وطن اپنی ملازمت کو خیر باد کہہ کر اپنے آبائی ملک جانے کا فیصلہ کرنے پر مجبور ہیں۔سعودی ویب سائٹ سعودی گیزٹ کی رپورٹ کے مطابق ملازمین کا کہنا ہے کہ اس وقت انہیں اپنی ملازمتوں کے… Continue 23reading سعودی عرب میں ملازمتوں کو لا حق خطرات کے پیش نظر تارکین وطن آبائی ملک جانے کا فیصلہ کرنے پر مجبور ،صرف گزشتہ 18 ماہ کے دوران کتنے لاکھ غیرملکی واپس چلے گئے؟ حیرت انگیزانکشافات

حلف اٹھانے سے پہلے روسی صدر پوٹن بڑی مصیبت کا شکار ،کئی شہروں میں ہونیوالے مظاہروں نے صورتحال بگاڑ دی

datetime 6  مئی‬‮  2018

حلف اٹھانے سے پہلے روسی صدر پوٹن بڑی مصیبت کا شکار ،کئی شہروں میں ہونیوالے مظاہروں نے صورتحال بگاڑ دی

ماسکو(آن لائن)روس کے مختلف شہروں میں صدر ولادیمیر پوٹن کیخلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران سینکڑوں شہری گرفتار کر لیے گئے،350گرفتار شدگان میں ملکی اپوزیشن کے مرکزی رہنما آلیکسی ناوالنی بھی شامل ہیں۔روسی نشریاتی ادارے کے مطابق دارالحکومت ماسکومیں بھی صدر ولادیمیر پیوٹن کیخلاف ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،جس میں صحافیوں سمیت ہزاروں شہریوں نے… Continue 23reading حلف اٹھانے سے پہلے روسی صدر پوٹن بڑی مصیبت کا شکار ،کئی شہروں میں ہونیوالے مظاہروں نے صورتحال بگاڑ دی

ریپ کے بارے میں گاؤں کے سردار کو کیوں بتایا؟درندوں نے گھر میں گھس کر متاثرہ لڑکی کو زندہ نذر آتش کر دیا،والدین کیساتھ کیا کیا؟

datetime 6  مئی‬‮  2018

ریپ کے بارے میں گاؤں کے سردار کو کیوں بتایا؟درندوں نے گھر میں گھس کر متاثرہ لڑکی کو زندہ نذر آتش کر دیا،والدین کیساتھ کیا کیا؟

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کی ریاست جھاڑکنڈ میں لڑکی کے ریپ کے بارے میں گاؤں کے سردار کو مطلع کرنے پر لڑکی کو زندہ جلا دیا گیا۔گزشتہ روز ترجمان ضلعی پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ریاست جھاڑکنڈ میں لڑکی کے ریپ کے بارے میں گاؤں کے سردار کو مطلع کرنے… Continue 23reading ریپ کے بارے میں گاؤں کے سردار کو کیوں بتایا؟درندوں نے گھر میں گھس کر متاثرہ لڑکی کو زندہ نذر آتش کر دیا،والدین کیساتھ کیا کیا؟

بڑے عرب ملک کا پاکستانیوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان،یہ سعودی عرب نہیں بلکہ کونسا ملک ہے؟

datetime 6  مئی‬‮  2018

بڑے عرب ملک کا پاکستانیوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان،یہ سعودی عرب نہیں بلکہ کونسا ملک ہے؟

دوحہ(آئی این پی)اہم خلیجی ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا انٹری فری کردی، میعاد 30,90,180دن ہو گی،تفصیلات کے مطابق قطر نے پاکستانیوں کیلئے ویزا انٹری فری کردی،ائیرپورٹ پر لگائے گئے ویزے کی میعاد 30دن ہو گی،ویزا انٹری فری پالیسی کے لئے ریٹرن ٹکٹ لازمی ہو گا، 6ماہ تک قابل استعمال پاسپورٹ لازم ہے۔ غیر ملکی میڈیا… Continue 23reading بڑے عرب ملک کا پاکستانیوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان،یہ سعودی عرب نہیں بلکہ کونسا ملک ہے؟

دنیا بھر میں جہاں کہیں ایران کی موجودگی کی اطلاعات ہوں گی،ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،سعودی فرمانروا

datetime 6  مئی‬‮  2018

دنیا بھر میں جہاں کہیں ایران کی موجودگی کی اطلاعات ہوں گی،ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،سعودی فرمانروا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہاہے کہ دنیا بھر میں جہاں بھی ایران کی موجودگی کی اطلاعات ملیں مقابلہ کریں گے ،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں اس موقع پر خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہاکہ سعودی حکومت یمن ،شام سمیت پوری دنیا میں… Continue 23reading دنیا بھر میں جہاں کہیں ایران کی موجودگی کی اطلاعات ہوں گی،ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،سعودی فرمانروا