ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

دمشق میں موجود اسرائیلیوں کی قبروں سے ان کی باقیات چوری

datetime 28  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق (این این آئی)شام میں موجود ایک فلسطینی عہدیدار نے بتایا ہے کہ ایک مسلح گروپ دمشق میں موجود اسرائیلیوں کی قبروں سے ان کی باقیات چوری کرنے میں سرگرم ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق فلسطینی عہدیدار نے بتایا کہ دمشق کے نواحی علاقے میں قائم ایک پناہ گزین کیمپ میں مسلح گروپ نے تین لاپتا اسرائیلی فوجیوں کی قبریں کھود کر ان

کی باقیات نکالنے کی کوشش کی۔عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے رہ نما انور رجا نے بتایا کہ تینوں ااسرائیلی فوجی سنہ 1982ء کی جنگ سے لا پتا ہیں۔ ان کی لاشیں لبنان سے شام منتقل کی گئی تھیں انہیں ایک پناہ گزین کیمپ میں دفن کیا گیاتھا۔ان کاکہنا تھا کہ شامی اپوزیشن کا ایک گروپ اسرائیلی فوجیوں کی باقیات چوری کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…