جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

چین میں خوفناک زلزلہ ، ہر طرف تباہی

datetime 28  مئی‬‮  2018 |

بیجنگ(این این آئی)چین کے صوبے جیلین میں 5.7شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق رات 2بجے کے قریب محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ

سڑکوں پر نکل آئے۔زلزلے کی زمین میں گہرائی 13کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جس سے بڑے پیمانے پر مکانات کو نقصان پہنچا۔زلزلے کے بعد بجلی کی فراہمی بلا تعطل جاری رہی لیکن موبائل کمیونی کیشنز کی فراہمی متاثر ہوئی۔چینی حکام کے مطابق زلزلے سے تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…