بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

سعودی وزارت حج کا پاکستان کے حج کوٹے میں اضافے کا عندیہ دیدیا

datetime 10  فروری‬‮  2018

سعودی وزارت حج کا پاکستان کے حج کوٹے میں اضافے کا عندیہ دیدیا

جدہ(این این آئی) سعودی وزارت حج نے پاکستان کے حج کوٹے میں 5 ہزار افراد کے اضافہ کا عندیہ دیدیا ہے۔ذرائع کے مطابق حج کوٹے میں اضافے سے متعلق وزارت مذہبی امور کو آگاہ کردیا گیا ٗرواں برس ایک لاکھ 79 ہزار210 افراد کے بجائے ایک لاکھ 84 ہزار 210 افراد فریضہ حج ادا کریں… Continue 23reading سعودی وزارت حج کا پاکستان کے حج کوٹے میں اضافے کا عندیہ دیدیا

اسلامی ملک نے اسرائیل کا جنگی جہاز مار گرایا

datetime 10  فروری‬‮  2018

اسلامی ملک نے اسرائیل کا جنگی جہاز مار گرایا

مقبوضہ بیت المقدس(آن لائن)اسرائیل کی حکومت نے کہا ہے کہ اس کا 1جنگی طیارہ شامی توپوں کے فائر کے دوران اس کی سرحدوں کے اندر مار گر کر تباہ ہو گیا ہے۔غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق شامی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انکی حدود میں پرواز کرتا اسرائیلی طیارہ تباہ کر دیا گیا ہے،اس… Continue 23reading اسلامی ملک نے اسرائیل کا جنگی جہاز مار گرایا

بھارت میں ہر تیسری عورت جنسی زیادتی کا شکار

datetime 10  فروری‬‮  2018

بھارت میں ہر تیسری عورت جنسی زیادتی کا شکار

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں ہر تیسری عورت جنسی زیادتی اور جسمانی تشدد کی شکار ہے.۔27 فیصد 15 سال تک کی عمرکی لڑکیوں پر جسمانی تشدد کا انکشاف ہوا ہے۔بھارت کے قومی فیملی ہیلتھ سروے کے مطابق 2017میں دیہی اورشہری علاقوں کی 29سے 23فیصد خواتین گھریلو تشدد کی شکار ہوئیں۔ سروے کے مطابق شادی شدہ… Continue 23reading بھارت میں ہر تیسری عورت جنسی زیادتی کا شکار

پاکستان کو سیز فائر خلاف ورزیوں کا سخت جواب دیا جائیگا،بھارت کی بڑھکیں

datetime 10  فروری‬‮  2018

پاکستان کو سیز فائر خلاف ورزیوں کا سخت جواب دیا جائیگا،بھارت کی بڑھکیں

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی بند نہ کی گئی تو سخت جواب دیا جائے گا بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستانی افواج کی طرف سے ایل او سی پر گولہ باری… Continue 23reading پاکستان کو سیز فائر خلاف ورزیوں کا سخت جواب دیا جائیگا،بھارت کی بڑھکیں

مصر میں آن لائن بچوں کی خریدوفروخت کا انکشاف ، ویب سائٹ پر اشتہار جاری

datetime 10  فروری‬‮  2018

مصر میں آن لائن بچوں کی خریدوفروخت کا انکشاف ، ویب سائٹ پر اشتہار جاری

قاہرہ(آن لائن) مصر میں ایک ویب سائٹ پر اشتہار دیا گیا ہے کہ ہمارے پاس ہرعمر کے بچے برائے فروخت موجود ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انکشاف ہوا ہے کہ مصر میں آن لائن بچوں کی خریدوفروخت کی جارہی ہے اور ایک ویب سائٹ پر اشتہار میں واضح الفاظ میں تحریر ہے کہ ہمارے پاس… Continue 23reading مصر میں آن لائن بچوں کی خریدوفروخت کا انکشاف ، ویب سائٹ پر اشتہار جاری

فرانسیسی صدر کا روسی ہم منصب پوتین سے شام میں مظالم بند کرانے کا مطالبہ

datetime 10  فروری‬‮  2018

فرانسیسی صدر کا روسی ہم منصب پوتین سے شام میں مظالم بند کرانے کا مطالبہ

پیرس(این این آئی)فرانس کے صدر عمانویل میکروں نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میرپوتین سے شام میں نہتے شہریوں پر وحشیانہ بمباری اور مظالم بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق فرانسیسی ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ صدر میکرون نے روسی صدر ولادی میر… Continue 23reading فرانسیسی صدر کا روسی ہم منصب پوتین سے شام میں مظالم بند کرانے کا مطالبہ

پاکستان میں پشتونوں کے احتجاج سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا،افغان صدر

datetime 10  فروری‬‮  2018

پاکستان میں پشتونوں کے احتجاج سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا،افغان صدر

کابل(این این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ جس طرح پاکستان میں وکلاء کی تحریک کامیاب ہوئی تھی انہیں توقع ہے کہ اپنے علاقے میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں پشتون بھی کامیاب رہیں گے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں افغان صدراشرف غنی نے کہاکہ… Continue 23reading پاکستان میں پشتونوں کے احتجاج سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا،افغان صدر

اٹلی میں دس ہزار تارکین وطن کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور

datetime 10  فروری‬‮  2018

اٹلی میں دس ہزار تارکین وطن کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور

روم(این این آئی)اٹلی میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم تنظیم ڈاکٹرز وِدآؤٹ بارڈرزنے کہاہے کہ ملک بھر میں کم از کم دس ہزار بے گھر تارکین وطن ایسے ہیں جو کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں،دوسری جانب یورپ میں مہاجرین کی منصفانہ تقیسم کے یورپی یونین کے منصوبے پر عمل درآمد نہ ہونے کے… Continue 23reading اٹلی میں دس ہزار تارکین وطن کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور

خطہ مشرقی وسطیٰ تعلقات کے لیے انتہائی اہم ہے،مودی فلسطین پہنچ گئے

datetime 10  فروری‬‮  2018

خطہ مشرقی وسطیٰ تعلقات کے لیے انتہائی اہم ہے،مودی فلسطین پہنچ گئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اردن کے راستے فلسطین کے دورے پر روانہ ہوگئے،کسی بھارتی وزیر اعظم کا فلسطین کا یہ پہلا دورہ ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اس دورے کو کئی لحاظ سے نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم مودی اس چار روزہ دورے کے دوران متحدہ… Continue 23reading خطہ مشرقی وسطیٰ تعلقات کے لیے انتہائی اہم ہے،مودی فلسطین پہنچ گئے