سعودی عرب ،بین الاقوامی لائسنس کی حامل خواتین ایک سال تک کاریں چلا سکیں گی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں بین الاقوامی اور غیرملکی ڈرائیونگ لائسنس کی حامل خواتین کو ان کے مملکت میں داخلے کی تاریخ سے ایک سال تک کاریں چلانے کی اجازت دے دی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک کے باخبر ذرائع نے بتائی ۔ انھوں نے کہا کہ… Continue 23reading سعودی عرب ،بین الاقوامی لائسنس کی حامل خواتین ایک سال تک کاریں چلا سکیں گی











































