اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

شاعری کرو اورداڑھی کو خضاب لگائو ورنہ ۔۔گورنر مکہ شاہ خالد الفیصل کی داڑھی دیکھ کر شاہ سلمان نے انہیں کیا حکم دیدیا، سعودی فرمانروا سےملاقات کے دوران کیا بات ہوئی؟گورنر مکہ نے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے

datetime 14  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے مشیر اور مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل کا کہنا ہے کہ انہوں نے شاہ سلمان کے حکم پر دوبارہ شعر کہنا شروع کیے۔میڈیاریورٹس کے مطابق شہزادہ خالد الفیصل نے کہا کہ جب بھی میرا سامنا شاہ سلمان سے ہوتا تو وہ مجھے کہتے کہ اپنی داڑھی کو خضاب لگاو۔ایک روز میں نے ان سے کہا کہ میں

نے شعر کہنے چھوڑ دیے ہیں یا چھوڑنے کا ارادہ کر لیا ہے تو انہوں نے سختی سے منع کیا اور کہا کہ داڑھی کو خضاب لگاؤ اور شعر وشاعری پھر سے شروع کرو۔ایک ملاقات میں شاہ سلمان نے کہا کہ یہ دونوں کام کرو ورنہ میں تم سے ناراض ہوں گا۔ میں نے گذارش کی کہ آپ مجھے دو میں سے ایک کام کرنے کی اجازت دیں۔ میں شاعری پھر شروع کروں گا مگر داڑھی کو خضاب کے بغیر ہی رکھنے کی اجازت دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…