ہم نے آغاز میں کہہ دیا تھا کہ ہم دہشت گردوں کی کچھاروں میں جا گھسیں گے،طیب اردگان
انقرہ (آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترک مسلح افواج کی طرف سے شام کے علاقے عفرین میں شروع کردہ شاخِ زیتون آپریشن کے دوران 3740 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چھٹے فوجی ضلعی… Continue 23reading ہم نے آغاز میں کہہ دیا تھا کہ ہم دہشت گردوں کی کچھاروں میں جا گھسیں گے،طیب اردگان