ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان صرف گولی کی زبان سمجھتا ہے ،فوج کو کہہ دیااینٹ کا جواب پتھر سے دیں،طاقت کے نشے میں چور بھار ت تما م حدیں پار کر گیا

datetime 24  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر (آن لائن) بھارتی سیکورٹی فورسز کو لائن آف کنٹرول کی دوسری جانب سے فائرنگ کا سختی سے جواب دینے کے احکامات جاری کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان صرف گولی کی زبان سمجھتا ہے اس لیے بھارتی فورسز کو مکمل اختیارات دئے گئے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے واضح کیاکہ سرحدوں پر تعینات فوج

کو مکمل اختیارات دئے گئے کہ وہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں انہوں نے الزام عائد کیا کہ پاکستان بھارت کے خلاف درپردہ جنگ شروع کررکھی ہے لائن آف کنٹرول اور حدمتارکہ پر آئے روز بی ایس ایف چوکیوں کیساتھ ساتھ رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے جسکے نتیجے میں انسانی جانیں ضائع ہورہی ہیں انہوں نے کہا کہ ہمسایہ ملک کی جارحیت کا سختی کے ساتھ جواب دینے کا وقت آگیا ہے کیونکہ پاکستان صرف بندوق اور گولی کی بولی سمجھتا ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…