نئی زندگی کے تحفے نے زندگی چھین لی ،شادی کا تحفہ کھلتے ہی دلہا جاں بحق
نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں ایک نوبیاہتا جوڑے کو شادی میں ملنے والا تحفہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دلہا اور اس کی نانی ہلاک جب کہ دلہن شدید زخمی ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اودھیشا کے شہر بھوبھینشور میں پیش آیا جہاں نامعلوم شخص کی جانب سے… Continue 23reading نئی زندگی کے تحفے نے زندگی چھین لی ،شادی کا تحفہ کھلتے ہی دلہا جاں بحق