جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت میں لاپتہ ہونیوالی دبئی کی شہزادی مل گئی ،وطن واپس روانہ

datetime 30  مارچ‬‮  2018

بھارت میں لاپتہ ہونیوالی دبئی کی شہزادی مل گئی ،وطن واپس روانہ

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے تفریحی مقام گوا سے لاپتہ ہونے والی دبئی کی شہزادی بازیابی کے بعد واپس دبئی پہنچ گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شہزادی کی بازیابی بھارتی حکام کی کوششوں سے عمل میں آئی ہے۔شہزادی کے ساتھ جوبرٹ نامی ایک فرانسیسی امریکی شہری بھی تھاجسے ایک ماہ قبل گرفتار کر… Continue 23reading بھارت میں لاپتہ ہونیوالی دبئی کی شہزادی مل گئی ،وطن واپس روانہ

روس نے طالبان کو ہتھیار دینے کے امریکی الزامات مسترد کردیئے

datetime 30  مارچ‬‮  2018

روس نے طالبان کو ہتھیار دینے کے امریکی الزامات مسترد کردیئے

کابل(این این آئی)روس نے طالبان کو روسی ہتھیار فراہم کرنے کے امریکی الزامات کو مسترد کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے لیے روسی مندوب ضمیر کابولوف نے کہا کہ طالبان اور روسی حکومت دونوں ہی نے اس امریکی بیان کو سنجیدگی سے نہیں لیا ہے ،جس میں اس نے کہا ہے کہ روس… Continue 23reading روس نے طالبان کو ہتھیار دینے کے امریکی الزامات مسترد کردیئے

سعودیہ نے جازان پر داغا گیا حوثیوں کا ایک اور بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018

سعودیہ نے جازان پر داغا گیا حوثیوں کا ایک اور بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے جمعرات کی شب یمن سے حوثی ملیشیا کے جازان کی جانب داغے گئے ایک اور بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں ناکارہ بنا دیا ہے اور اس کو کسی ہدف پر گرنے سے قبل ہی تباہ کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحادی فورسز کے… Continue 23reading سعودیہ نے جازان پر داغا گیا حوثیوں کا ایک اور بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

روس کے ساتھ کشیدگی ،یورپی یونین کا شینگن فوج بنانے کا منصوبہ

datetime 30  مارچ‬‮  2018

روس کے ساتھ کشیدگی ،یورپی یونین کا شینگن فوج بنانے کا منصوبہ

برسلز(این این آئی)یورپی یونین آزادانہ نقل و حرکت کے علاقے شینگن زون میں ایسا انفرا اسٹرکچر تعمیر کرنا چاہتی ہے جو اس زون میں فوجوں کی نقل و حرکت میں بھی معاون ہو۔ اس منصوبے کو شینگن فوج بنانے سے بھی تعبیر کیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپ اور روس کے مابین… Continue 23reading روس کے ساتھ کشیدگی ،یورپی یونین کا شینگن فوج بنانے کا منصوبہ

پوپ فرانسس کی دومسلمانوں سمیت 12 قیدیوں کی قدم بوسی

datetime 30  مارچ‬‮  2018

پوپ فرانسس کی دومسلمانوں سمیت 12 قیدیوں کی قدم بوسی

سان تاگو (این این آئی)مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ایک اصلاحی جیل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بارہ قیدیوں کے پیر دھلوائے اور انہیں بوسہ بھی دیا ، ان میں دو مسلمان قیدی بھی شامل تھے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے خصوصی عبادت کے… Continue 23reading پوپ فرانسس کی دومسلمانوں سمیت 12 قیدیوں کی قدم بوسی

چین کیساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا،شمالی کوریا

datetime 30  مارچ‬‮  2018

چین کیساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا،شمالی کوریا

پیانگ یانگ (آئی این پی ) شمالی کوریا ورکرز پارٹی کے نائب چیرمین چوئے ہوئی نے کہا ہے کہ کم جونگ ان کا دورہ چین دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کے فروغ کے لئے شمالی کوریا کے عزم کو ظاہر کرتا ہے،شمالی کوریا چین دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا،… Continue 23reading چین کیساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا،شمالی کوریا

امریکی ویزے کے لئے سوشل میڈیااکائونٹس کی تفصیلات بھی دینا ہوں گی

datetime 30  مارچ‬‮  2018

امریکی ویزے کے لئے سوشل میڈیااکائونٹس کی تفصیلات بھی دینا ہوں گی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت نے ویزا شرائط مزید کڑی کرنے کے لئے کمر کس لی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ویزا اپلائی کرنیوالوں سے ان کے سوشل میڈیا اکانٹس کی تفصیلات اور ایل میل ایڈریس کے ساتھ ساتھ پرانے فون نمبر بھی مانگے جائیں گے۔نئی پالیسی سے ڈیڑھ کروڑ افراد متاثر ہوں گے اور… Continue 23reading امریکی ویزے کے لئے سوشل میڈیااکائونٹس کی تفصیلات بھی دینا ہوں گی

روس پر لازم ہے کہ وہ اپنا رویہ بدلے، امریکی سفیر

datetime 30  مارچ‬‮  2018

روس پر لازم ہے کہ وہ اپنا رویہ بدلے، امریکی سفیر

واشنگٹن(این این آئی) روس میں امریکی سفیر جان ہنٹس من نے کہا ہے کہ روس پر لازم ہے کہ وہ اپنا رویہ بدلے ،آپ کبھی کسی منزل یا وقت کا تعین ٹھیک سے نہیں کر سکتے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویومیں اْن سے یہ پوچھا گیا کہ امریکہ روس تعلقات کس مقام پر کھڑے ہیں ہنٹس… Continue 23reading روس پر لازم ہے کہ وہ اپنا رویہ بدلے، امریکی سفیر

شناخت کی بنیاد پربھارتی مسلمانوں سے امتیازی سلوک قبول نہیں،حامد انصاری

datetime 30  مارچ‬‮  2018

شناخت کی بنیاد پربھارتی مسلمانوں سے امتیازی سلوک قبول نہیں،حامد انصاری

نئی دہلی(این این آئی) سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے کہاہے کہ شناخت کی بنیاد پربھارت کے مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جارہا ہے جو ملک کی ترقی کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ اس معاملے میں مرکزی حکومت کو نہایت سنجیدگی کے ساتھ غور کرنا چاہئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق سابق… Continue 23reading شناخت کی بنیاد پربھارتی مسلمانوں سے امتیازی سلوک قبول نہیں،حامد انصاری