پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

فیس بک پر دوستی کا بھیانک انجام،لڑکی کو دو سال تک تین ملزمان زیادتی کا نشانہ بناتے رہے جب لڑکی کی منگنی ہوئی تو ایسا کام کردیاکہ بالاخرپکڑے ہی گئے،افسوسناک واقعہ

datetime 17  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گورو گرام(مانیٹرنگ ڈیسک)دہلی سے متصل گوروگرام علاقہ میں 23سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے دوملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق متاثرہ لڑکی نے شکایت درج کرائی کہ ایک لڑکا جس کا نام کیشو تھا سے فیس بک پر دوستی ہوئی اور پھرقریبی تعلقات ہوگئے۔ ایک دن اچانک لڑکے نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا ارتکاب کیا اور واقعہ کی وڈیو بنالی۔2016سے لڑکوں کا گروپ زیادتی کا شکار بنا رکھا

تھا۔ جب لڑکی کی شادی طے ہوگئی تو ملزموں نے اسکے منگیتر کو غیر اخلاقی تصاویر اور وڈیو زبھیج دیں جس سے منگنی ٹوٹ گئی ۔آخر کار لڑکی نے لیڈیز پولیس تھانہ جاکر واقعہ کی رپورٹ درج کرائی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اجتماعی زیادتی کے 2ملزموں کو گرفتار کرلیا جن کے نام کیشو اور سنیل ہیں جبکہ تیسرا ملزم ابھیشیک فرار ہے۔ اس کی گرفتاری کیلئے پولیس کارروائی میں مصروف ہے۔ گرفتار شدہ ملزمان سے پولیس پوچھ گچھ کررہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…