پاکستان کو دھمکیاں لگانے والے افغانستان کی کتنی آبادی خط غربت سے بھی نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے؟رپورٹ سامنے آگئی
کابل(سی پی پی)افغانستان کی انتیس ملین سے زائد کی مجموعی آبادی میں سے نصف سے زائد شہری2016 اور2017کے مالی سال کے دوران خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور تھے۔ جرمن ریڈیو کے مطابق یہ بات ایک نئی سرکاری رپورٹ میں سامنے آئی ۔ یہ رپورٹ ملک کے مرکزی محکمہ شماریات اور یورپی یونین… Continue 23reading پاکستان کو دھمکیاں لگانے والے افغانستان کی کتنی آبادی خط غربت سے بھی نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے؟رپورٹ سامنے آگئی











































