جنسی اسکینڈل کے باعث نوبل کمیٹی کے ایک اور رکن کا استعفیٰ
سٹاک ہوم (این این آئی)سویڈن میں قائم بین الاقوامی نوبل کمیٹی کے ایک اور رکن نے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد جنسی اسکینڈل کے باعث استعفیٰ دینے والے ارکان کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نوبل کمیٹی کی رکن لوٹا ٹاس نے اٹھارہ رکنی پینل سے استعفے کے لیے باضابطہ درخواست دی۔… Continue 23reading جنسی اسکینڈل کے باعث نوبل کمیٹی کے ایک اور رکن کا استعفیٰ







































