بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹرمپ افغانستان کے لیے نرم اور پاکستان کے لیے سخت گیر

datetime 23  جنوری‬‮  2018

ٹرمپ افغانستان کے لیے نرم اور پاکستان کے لیے سخت گیر

کابل(این این آئی)عالمی امور کے ماہرین نے کہاہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا منصب صدارت پر اولین برس یقینی طور پر افغانستان کے لیے مثبت رہا ہے۔ اس کے مقابلے میں اْن کی انتظامیہ کی ناراضی و برہمی پاکستان کو سمیٹنا پڑی ہے۔ صدر ٹرمپ کے دور میں پاک امریکی تعلقات کا گراف بلند ہونے… Continue 23reading ٹرمپ افغانستان کے لیے نرم اور پاکستان کے لیے سخت گیر

امریکی سفارتخانہ 2019 میں یروشلم منتقل کر دیں گے، امریکی نائب صدر

datetime 23  جنوری‬‮  2018

امریکی سفارتخانہ 2019 میں یروشلم منتقل کر دیں گے، امریکی نائب صدر

تل ابیب (این این آئی) امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ 2019 کے آخر تک امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل کر دیا جائے گا،ادھر تقریر کے دوران اسرائیلی پارلیمنٹ کے عرب ممبران نے یروشلم فلسطین کا دارالحکومت کے بینرز کے ساتھ احتجاج کیا جس کے باعث امریکی نائب صدر کو… Continue 23reading امریکی سفارتخانہ 2019 میں یروشلم منتقل کر دیں گے، امریکی نائب صدر

اپوزیشن کی مشروط حمایت ،امریکی سینیٹ نے بالاآخرعارضی اخراجات کا بل منظورکرلیا

datetime 23  جنوری‬‮  2018

اپوزیشن کی مشروط حمایت ،امریکی سینیٹ نے بالاآخرعارضی اخراجات کا بل منظورکرلیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی سینیٹ نے عارضی اخراجات کے پیکیج کو 81 ووٹوں سے منظور کیا،حزب مخالف جماعت ڈیموکریٹک کے ارکان نے مشروط رضامندی کے بعد بل کی منظوری میں مدددی،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ نے عارضی اخراجات کے پیکیج کو 81 ووٹوں سے منظور کیا، جب کہ مخالفت میں 18 ووٹ پڑے۔ قانون سازی… Continue 23reading اپوزیشن کی مشروط حمایت ،امریکی سینیٹ نے بالاآخرعارضی اخراجات کا بل منظورکرلیا

عراقی پارلیمنٹ نے عام انتخابات کی منظوری دیدی،صدارتی حکم نامہ جا ری

datetime 23  جنوری‬‮  2018

عراقی پارلیمنٹ نے عام انتخابات کی منظوری دیدی،صدارتی حکم نامہ جا ری

بغداد(این این آئی)عراقی صدر حیدرالعبادی نے ملک میں پارلیمانی انتخابات رواں سال 12 مئی کو کرانے کا صدارتی حکم نامہ جاری کردیا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ حکم نامہ عراقی پارلیمنٹ کی جانب سے عام انتخابات 12مئی کو کرانے کی منظوری دئیے جانے کے بعد جاری کیا گیا۔عراقی سپریم کورٹ نے انتخابات کی تاریخ میں رد… Continue 23reading عراقی پارلیمنٹ نے عام انتخابات کی منظوری دیدی،صدارتی حکم نامہ جا ری

امریکا کو برطانیہ کے ساتھ قیمتی تعلقات پر توجہ دینا چاہیے، ریکس ٹلرسن

datetime 23  جنوری‬‮  2018

امریکا کو برطانیہ کے ساتھ قیمتی تعلقات پر توجہ دینا چاہیے، ریکس ٹلرسن

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ امریکا کو برطانیہ کے ساتھ اپنے قیمتی تعلقات پر توجہ دینا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹلرسن نے یہ بات لندن میں برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے اور وزیرخارجہ بورس جانسن سے ملاقات کے بعد کہی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ملاقات میں امریکی صدرٹرمپ کے دورہ لندن پر بھی… Continue 23reading امریکا کو برطانیہ کے ساتھ قیمتی تعلقات پر توجہ دینا چاہیے، ریکس ٹلرسن

جاپانی وزیراعظم اپنے الفاظ کا پاس کریں،چینی اخبار گلوبل ٹائمز

datetime 23  جنوری‬‮  2018

جاپانی وزیراعظم اپنے الفاظ کا پاس کریں،چینی اخبار گلوبل ٹائمز

بیجنگ(آئی این پی/ژنہوا)جاپان کے وزیراعظم شن ژو ابے کو چین کے ساتھ دوستی بارے اپنے الفاظ کا پاس کرنا چاہیے، کیونکہ عمل الفاظ سے زیادہ معتبر ہوتا ہے۔یہ بات  چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے اپنے تازہ ترین اداریے میں کہی ہے ،اخبار لکھتا ہے، کہ جاپان کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ کے پہلے افتتاحی اجلاس میں خطاب… Continue 23reading جاپانی وزیراعظم اپنے الفاظ کا پاس کریں،چینی اخبار گلوبل ٹائمز

امریکہ میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، سڑکیں خون سے رنگین ہو گئیں،

datetime 23  جنوری‬‮  2018

امریکہ میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، سڑکیں خون سے رنگین ہو گئیں،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں 37افراد ہلاک، 57زخمی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے اسلحہ سے پیدا ہونیوالی کشیدگی کو ریکارڈ کرنے والے مرکز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں میں امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے 200واقعات رونما ہوئے کہ جن میں 61 افراد ہلاک… Continue 23reading امریکہ میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، سڑکیں خون سے رنگین ہو گئیں،

کابل میں بدترین قتل عام ،صرف 4طالبان نے تباہی مچادی،حملے میں ہلاکتوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ

datetime 23  جنوری‬‮  2018

کابل میں بدترین قتل عام ،صرف 4طالبان نے تباہی مچادی،حملے میں ہلاکتوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت میں ہوٹل پر ہونے والے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے جن میں 14 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک پنج ستارہ ہوٹل پر طالبان کے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 43ہوگئی ہے جبکہ درجنوں زخمی ہیں تاہم افغان وزارت… Continue 23reading کابل میں بدترین قتل عام ،صرف 4طالبان نے تباہی مچادی،حملے میں ہلاکتوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ

پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، جنیوا میں 77گروپ اور چینی گروپ برائے ترقی پذیر ممالک کا سربراہ اور نمائندہ ملک بن گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2018

پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، جنیوا میں 77گروپ اور چینی گروپ برائے ترقی پذیر ممالک کا سربراہ اور نمائندہ ملک بن گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ایک مرتبہ پھر جی 2018کیلئے جنیوا میں 77گروپ اور چینی گروپ برائے ترقی پذیر ممالک کا سربراہ اور نمائندہ ملک بن گیا۔ تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے سفیر جیمز ایلکس سیکیلا نے اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے تجارت و ترقی (یو این سی ٹی اے ڈی)کے سیکرٹری جنرل مخیسہ کتوئی اور… Continue 23reading پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، جنیوا میں 77گروپ اور چینی گروپ برائے ترقی پذیر ممالک کا سربراہ اور نمائندہ ملک بن گیا