مکہ مکرمہ میں بھی ایسا شرمناک کام ہوسکتا ہے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا ،سعودی پولیس کا فوری ایکشن
جدہ(آن لائن)سعودی عرب میں برما سے تعلق رکھنے والی ایک 30 سالہ لڑکی کو چار اوباوشوں نے اجتماعی عصمت ریزی کا نشانہ بنایا۔ ملزمان لڑکی کی عریاں تصاویر اور ویڈیوز بھی بناتے رہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق یہ واقعہ مکہ معظمہ میں الشمیسی کے مقام پر پیش آیا۔ چاروں ملزمان کا تعلق بھی برما سے… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں بھی ایسا شرمناک کام ہوسکتا ہے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا ،سعودی پولیس کا فوری ایکشن