بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے نکل سکتا ہے، مائیک پینس

datetime 24  جنوری‬‮  2018

امریکا ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے نکل سکتا ہے، مائیک پینس

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ طے پانے والے عالمی جوہری معاہدے میں ترمیم نہیں کی جاتی، تو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اس تاریخی معاہدے سے دستبردار ہو جائے گی۔ ادھر پینس کے دورہ اسرائیل کے خلاف فلسطینی علاقوں میں عام ہڑتال کا اعلان بھی… Continue 23reading امریکا ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے نکل سکتا ہے، مائیک پینس

خداداد صلاحیت کے مالک ممالک میں سوئٹزرلینڈ پہلے،سعودی عرب چوتھے نمبرپر

datetime 24  جنوری‬‮  2018

خداداد صلاحیت کے مالک ممالک میں سوئٹزرلینڈ پہلے،سعودی عرب چوتھے نمبرپر

ریاض(این این آئی)خداداد صلاحیت کے مالک عرب ممالک میں سعودی عرب چوتھے نمبر پر آگیا۔ عالمی سطح پر مملکت کا نمبر 41واں ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جی ٹی سی آئی نے 2018ء سے متعلق اعدادوشمار جاری کرکے ا پنی رپورٹ میں بتایا کہ خداداد صلاحیت کے مالک شہریوں کی بنیاد پر 119ممالک کا تقابلی… Continue 23reading خداداد صلاحیت کے مالک ممالک میں سوئٹزرلینڈ پہلے،سعودی عرب چوتھے نمبرپر

ترکی شام میں احتیاط سے کام لے، امریکی وزیر دفاع کا مطالبہ

datetime 24  جنوری‬‮  2018

ترکی شام میں احتیاط سے کام لے، امریکی وزیر دفاع کا مطالبہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں اپنی عسکری سرگرمیوں میں احتیاط سے کام لے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے کہا کہ شام میں کرد ملیشیا گروپوں کے خلاف ترک فوج کی زمینی کارروائیوں سے دہشت گرد تنظیم… Continue 23reading ترکی شام میں احتیاط سے کام لے، امریکی وزیر دفاع کا مطالبہ

نو مسلم ہادیہ بالغ ہے اس کی شادی پر سوال نہیں اٹھایا جا سکتا، بھارتی سپریم کورٹ

datetime 24  جنوری‬‮  2018

نو مسلم ہادیہ بالغ ہے اس کی شادی پر سوال نہیں اٹھایا جا سکتا، بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی(این این آئی)سپریم کورٹ نے کیرالہ کی 24 سالہ نو مسلم خاتون کے معاملے پر سماعت کے دوران قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کو ہادیہ کی شادی کی جانچ پرکھ سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مذہب کی جبری تبدیلی کے مبینہ الزام کی تحقیقات جاری رکھے مگر ہادیہ کی شادی سے… Continue 23reading نو مسلم ہادیہ بالغ ہے اس کی شادی پر سوال نہیں اٹھایا جا سکتا، بھارتی سپریم کورٹ

شام میں کیمیائی حملوں کی ذمہ داری روس پر عائد ہوتی ہے، امریکی وزیرخارجہ

datetime 24  جنوری‬‮  2018

شام میں کیمیائی حملوں کی ذمہ داری روس پر عائد ہوتی ہے، امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(این این آئی)نیٹو کے اپنے اتحادیوں سمیت امریکہ نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف مہم میں دباؤ بڑھاتے ہوئے روس پر الزام لگایا کہ وہ شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کو تحفظ فراہم کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے پیرس میں کہا کہ مشرقی غوطہ… Continue 23reading شام میں کیمیائی حملوں کی ذمہ داری روس پر عائد ہوتی ہے، امریکی وزیرخارجہ

یورپی یونین کا فلسطینی ریاست کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

datetime 24  جنوری‬‮  2018

یورپی یونین کا فلسطینی ریاست کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

برسلز(آئی این پی ) یورپی یونین نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانے کی حمایت جاری رکھیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں فلسطینی صدر نے یورپی یونین کے ممالک کو اپنی حمایت پر قائل کر… Continue 23reading یورپی یونین کا فلسطینی ریاست کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

کلبھوشن یادیو کامقدمہ ،فیصلے کی گھڑی آگئی،عالمی عدالت انصاف نے بڑا حکم جاری کردیا،پاکستان اور بھارت میں ہلچل

datetime 23  جنوری‬‮  2018

کلبھوشن یادیو کامقدمہ ،فیصلے کی گھڑی آگئی،عالمی عدالت انصاف نے بڑا حکم جاری کردیا،پاکستان اور بھارت میں ہلچل

ہیگ(آئی این پی )عالمی عدالت انصاف نے بھارتی جاسوس ودہشت گردکلبھوشن یادیو کے مقدمہ میں پاکستان اور بھارت کو تحریری طور پر موقف پیش کرنے کیلئے وقت مقرر کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی عدالت انصاف کی جانب سے منگل کے روز جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کلبھوشن یادیو کے مقدمہ… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کامقدمہ ،فیصلے کی گھڑی آگئی،عالمی عدالت انصاف نے بڑا حکم جاری کردیا،پاکستان اور بھارت میں ہلچل

عالمی منظر نامہ تبدیل،چین امریکہ کو پیچھے دھکیلتے ہوئے پہلی پوزیشن پر براجمان ہوگیا، ورلڈ انرجی بی پی رپورٹ

datetime 23  جنوری‬‮  2018

عالمی منظر نامہ تبدیل،چین امریکہ کو پیچھے دھکیلتے ہوئے پہلی پوزیشن پر براجمان ہوگیا، ورلڈ انرجی بی پی رپورٹ

بیجنگ(آئی این پی )چین قابل تجدید توانائی کے حصول میں امریکہ کو پیچھے دھکیلتے ہوئے پہلی پوزیشن پر براجمان ہوگیا ۔ چین قابل تجدید توانائی کے حصول میں اپنی حکمرانی میں اضافہ کرتے ہوئے عالمی سطح پر کل پیداوار کا 40فیصد پیدا کررہا ہے جو کہ کل پیداوار کا ایک تہائی سے زائد حصہ ہے… Continue 23reading عالمی منظر نامہ تبدیل،چین امریکہ کو پیچھے دھکیلتے ہوئے پہلی پوزیشن پر براجمان ہوگیا، ورلڈ انرجی بی پی رپورٹ

افغان حکام نے پرکابل ہوٹل حملے میں ملوث طالبان لیڈروں کے بارے میں پاکستان پر امریکی الزام کا بھانڈہ پھوڑ دیا،حملہ آوروں کو کس کی مدد حاصل تھی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 23  جنوری‬‮  2018

افغان حکام نے پرکابل ہوٹل حملے میں ملوث طالبان لیڈروں کے بارے میں پاکستان پر امریکی الزام کا بھانڈہ پھوڑ دیا،حملہ آوروں کو کس کی مدد حاصل تھی؟ حیرت انگیزانکشاف

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ کابل ہوٹل پر حملے میں ملوث طالبان لیڈرز کو فوری طور پر گرفتار یا بے دخل کیا جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات وائٹ ہاؤس پریس سکریٹری سارا سینڈرز نے روزانہ پریس بریفنگ کے آغاز پر اپنے کلمات میں کہی۔ترجمان نے الزام عائد کیا کہ… Continue 23reading افغان حکام نے پرکابل ہوٹل حملے میں ملوث طالبان لیڈروں کے بارے میں پاکستان پر امریکی الزام کا بھانڈہ پھوڑ دیا،حملہ آوروں کو کس کی مدد حاصل تھی؟ حیرت انگیزانکشاف