بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

متحدہ عرب امارات ، گھر میں آتشزدگی ، 7 بچے جھلس کر ہلاک

datetime 22  جنوری‬‮  2018

متحدہ عرب امارات ، گھر میں آتشزدگی ، 7 بچے جھلس کر ہلاک

دبئی(آن لائن) متحدہ عرب امارات میں ایک گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں سات بچے جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کے گاؤلاڈھانڈا میں ایک گھر اچانک آگ لگنے سے سوئے ہو ئے سات بچے جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ جن میں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات ، گھر میں آتشزدگی ، 7 بچے جھلس کر ہلاک

شہزادہ سلمان کی خفیہ سیکیورٹی فورس عوام کیلئے وبال جان بن گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2018

شہزادہ سلمان کی خفیہ سیکیورٹی فورس عوام کیلئے وبال جان بن گئی

ریاض (آن لائن )سعودی تاج پوش شہزادہ محمد بن سلمان کی سیکیورٹی کے لیے انکی ذاتی سیکیورٹی فورس ہے جوکہ صرف شہزادہ سلمان کی سیکیورٹی پر مامور رہتی ہے۔ اس سیکیورٹی فورس کا مقصد صرف اور صرف شہزادہ سلمان کے مخالفین اور دشمنوں کو ان سے دور رکھنا اور انکی حفاظت کرنا ہے۔ لیکن عوام… Continue 23reading شہزادہ سلمان کی خفیہ سیکیورٹی فورس عوام کیلئے وبال جان بن گئی

امریکی نائب صدر کا دورہ اسرائیل، محمود عباس کا ملنے سے انکار

datetime 22  جنوری‬‮  2018

امریکی نائب صدر کا دورہ اسرائیل، محمود عباس کا ملنے سے انکار

یروشلم(آن لائن) فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی نائب صدر مائک پینس کے دورہ اسرائیل کے موقع پر ان سے ملنے سے انکار کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر مائک پینس گزشتہ روز اسرائیل کے دورہ پر پہنچے تھے، جہاں اسرائیلی رہنماؤں کی جانب سے ان کا شاندان استقبال کیا گیا لیکن… Continue 23reading امریکی نائب صدر کا دورہ اسرائیل، محمود عباس کا ملنے سے انکار

کرد ملیشیا امریکی حمایت سے بھی ترکی کو شکست نہیں دے سکتی، رجب طیب اردگان

datetime 22  جنوری‬‮  2018

کرد ملیشیا امریکی حمایت سے بھی ترکی کو شکست نہیں دے سکتی، رجب طیب اردگان

انقرہ(آئی این پی ) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ہمارے جنگی طیاروں نے شام میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں بمباری کی , کرد ملیشیا امریکی حمایت سے بھی ترکی کو شکست نہیں دے سکتی,ہم ان کا پیچھا جاری رکھیں گے، ترکی میں رہنے والے کرد سڑکوں پر احتجاج سے باز رہیں… Continue 23reading کرد ملیشیا امریکی حمایت سے بھی ترکی کو شکست نہیں دے سکتی، رجب طیب اردگان

سعودی عرب کی توہین،کویتی بلاگر کو پانچ سال سزائے قید

datetime 22  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب کی توہین،کویتی بلاگر کو پانچ سال سزائے قید

کویت سٹی(این این آئی)کویت کی ایک عدالت نے ایک مقامی بلاگر کو سعودی عرب سے متعلق تنقیدی ٹویٹس کی وجہ سے پانچ سال قید کی سزا سنا دی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شل میڈیا پر سرگرم اس بلاگر کو یہ سزا ملکی فوجداری عدالت نے سنائی۔عدالت نے بتایاکہ یہ بلاگر سعودی عرب کی توہین… Continue 23reading سعودی عرب کی توہین،کویتی بلاگر کو پانچ سال سزائے قید

لند ن میں ٹرمپ کا خیرمقدم کیا جانا چاہیے ،برطانوی وزیرخارجہ

datetime 22  جنوری‬‮  2018

لند ن میں ٹرمپ کا خیرمقدم کیا جانا چاہیے ،برطانوی وزیرخارجہ

لندن (این این آئی)برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ملک میں خیر مقدم کیا جانا چاہیے ۔انھوں نے خبردار کیا ہے کہ اس دورے کی مزاحمت سے برطانیہ کے قومی مفادات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔انھوں نے برطانوی اخبار سے بات چیت میں کہاکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے… Continue 23reading لند ن میں ٹرمپ کا خیرمقدم کیا جانا چاہیے ،برطانوی وزیرخارجہ

امریکی نائب صدر مائیک پینس کی اسرائیل آمد،فلسطینیوں کا بائیکاٹ

datetime 22  جنوری‬‮  2018

امریکی نائب صدر مائیک پینس کی اسرائیل آمد،فلسطینیوں کا بائیکاٹ

واشنگٹن (این این آئی)نائب امریکی صدرمائیک پینس کے دورہ اسرائیل کا فلسطینیوں نے بائیکاٹ کر دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نائب امریکی صدر مائیک پینس گزشتہ روز سرکاری دورے پر اسرائیل کے دارلحکومت تل ابیب پہنچے ، نائب صدر پینس ایک امریکی فوجی جہاز سے اْردن سے اسرائیل کے ہوائی اڈے بین گورئن پر پہنچے… Continue 23reading امریکی نائب صدر مائیک پینس کی اسرائیل آمد،فلسطینیوں کا بائیکاٹ

گورنر مکہ نے تفریحی مقام پر لڑکیوں کے رقص کا نوٹس لے لیا

datetime 22  جنوری‬‮  2018

گورنر مکہ نے تفریحی مقام پر لڑکیوں کے رقص کا نوٹس لے لیا

جدہ(این این آئی)گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے شمالی جدہ کے تفریحی مقام درہ العروس میں لڑکیوں کے رقص پر مشتمل وڈیو کلپ کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم جاری کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک وڈیو گردش کررہی ہے۔ جس میں دکھایاگیا ہے کہ کئی لڑکیاں قابل اعتراض لباس پہنچ… Continue 23reading گورنر مکہ نے تفریحی مقام پر لڑکیوں کے رقص کا نوٹس لے لیا

متحد عراق کے حق میں ہیں اورحکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ایرانی صدر

datetime 22  جنوری‬‮  2018

متحد عراق کے حق میں ہیں اورحکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ایرانی صدر

تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت عراق کے اتحاد کی خاطر کردوں سے تعلقات مزید بہتر بنانا چاہتی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدرروحانی نے یہ بیان کرد رہنما بارزانی کے دورہ ایران کے دوران دیا۔ گزشتہ برس پچیس ستمبر کو آزادی سے متعلق متنازعہ ریفرنڈم کے بعد… Continue 23reading متحد عراق کے حق میں ہیں اورحکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ایرانی صدر