جبری ڈیوٹی سے تنگ ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

3  جون‬‮  2018

سری نگر(آئی این پی ) جبری ڈیوٹیوں سے تنگ آئے بھارتی فوجیوں کی خودکشیوں کے رجحان میں دن بہ دن اضافہ،مقبوضہ کشمیرمیں ایک اور فوجی نے اپنے آپ کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔کشمیر میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگن کے نواحی علاقہ گاندربل میں جبری ڈیوٹی کرنے والے ایک اور بھارتی فوجی نے ڈیوٹی کے دوران سرکاری رائفل سے خود کو گولی مارکر خودکشی کر لی۔

ایک ساتھی پولیس اہلکار نے بتایا کہ خود کو گولی مارنے والے شخص کی شناخت حوالدار راج پال سنگھ ولد روپ سنگھ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ وہ یوپی کانپور کا رہائشی تھا۔خیال رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی خود کشی کا تناسب دن بہ دن بڑھتا جا رہاہے جس کی بڑی وجہ ذہنی تنا ؤ ہے۔ اس سے قبل بھی مقبوضہ کشمیرمیں جبری ڈیوٹی کرنے والے کئی بھارتی فوجی اپنی زندگیوں کا خاتمہ کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…