سری دیوی کی ’’آخری خواہش‘‘ منظر عام پر آگئی
ممبئی (آن لائن)بھارت کی معروف اداکارہ سری دیوی معروف ہدایتکار کرن جوہر کے ساتھ ایک فلم بنانے کا ارادہ رکھتی تھیں۔بھارتی ہدایتکار کرن جوہر اس وقت بھی سری دیوی کی بیٹی جھانوی کی ڈیبیو فلم میں مصروف ہیں تاہم وہ سری دیوی کے ساتھ بھی ایک اور فلم بنانے کا ارادہ رکھتے تھے اورسری دیوی… Continue 23reading سری دیوی کی ’’آخری خواہش‘‘ منظر عام پر آگئی