پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

مدینہ منورہ میں اسلامی مقامات پر 24گھنٹے ڈیوڈی دی جائے، فیصل بن سلمان

datetime 21  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مدینہ منورہ(آئی این پی)گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے متعلقہ اداروں کو ہدایت دی ہے کہ ان کے اہلکار مسجد قبا، الشہداء، مسجد القبلتین اور مسجد الفتح جیسے تمام مقامات پر 24گھنٹے ڈیوٹی دیں، جہاں مدینہ منورہ کے زائرین زیارت کیلئے پہنچتے ہیں۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ زائرین کو حکمت اور فراست کے ساتھ صحیح باتیں بتائی جائیں اور مختلف اداروں کے عہدیداروں کے ساتھ تال میل پیدا کرکے کام کیا جائے۔ یہ ہدایت

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ان ویڈیو کلپس کے بعد جاری کی گئی ہے جن میں دکھایا گیا تھا کہ بعض حاجی اور معتمر مدینہ منورہ میں اسلامی مقامات پر بدعات و خرفات والی رسمیں کر رہے ہیں۔ ایک ویڈیو کلپ میں دکھایا گیا کہ کئی ممالک کے معتمرین مسجد قباکے خارجی صحن میں اسلامی نظموں اور گیتوں پر رقص کر رہے ہیں۔ ان کے پاس خواتین بیٹھی ہوئی ہیں اور باجا گاجا بھی چل رہا ہے۔ مقامی شہریوں نے مطالبہ کیا تھا کہ اس قسم کی رسموں کو قابو کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…