منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عبدالفتاح السیسی نے ایک بار پھرمصری صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

datetime 3  جون‬‮  2018 |

قاہرہ(این این آئی)مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے دوسری مدت کے لئے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت قاہرہ کے صدارتی محل میں ہونے والی تقریب میں صدر السیسی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا ،اس سے قبل انہیں 21توپوں کی سلامی دی گئی

جبکہ مصری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے قومی جھنڈے کے رنگ کو آسمان میں بکھیرا۔مارچ میں ہونے والے انتخابات میں صدر عبدالفتاح السیسی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی، دوسری مدت صدارت کے لیے انہیں 97 فیصد ووٹ ملے تھے جبکہ ووٹرز ٹرن آوٹ 41 فیصد رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…