ترکی چند دنوں شامی قصبے عفرین کا مکمل محاصرہ کرلے گا، صدر ایردوآن
انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ شام کے شمالی قصبے عفرین کا آیندہ چند روز میں مکمل محاصرہ کر لیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آیندہ چند روز میں ہم عفرین کے وسطی حصے کا محاصرہ کر لیں گے۔ صدر… Continue 23reading ترکی چند دنوں شامی قصبے عفرین کا مکمل محاصرہ کرلے گا، صدر ایردوآن