ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے یورپی یونین کیخلاف پاکستان کے حق میں تاریخی فیصلہ دیدیا
جنیوا (این این آئی)ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) نے یورپی یونین کے خلاف پاکستان کے حق میں تاریخی فیصلہ دے دیا۔یہ فیصلہ گزشتہ روز جینوا میں معروف پی ای ٹی ڈیوٹی تلافی کیس میں ڈبلیو ٹی او کے تنازعات طے کرنے والے اعلیٰ ترین ادارے نے دیا۔پولی ایتھلین ٹیئرف تھلیٹ (پی ای ٹی) جو… Continue 23reading ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے یورپی یونین کیخلاف پاکستان کے حق میں تاریخی فیصلہ دیدیا











































