پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

افغانستان میں عسکریت پسندوں کے خونریز حملے،افغان فوج کا بے دریغ قتل عام،کابل بھی دھماکوں سے گونج اُٹھا،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

datetime 24  فروری‬‮  2018

افغانستان میں عسکریت پسندوں کے خونریز حملے،افغان فوج کا بے دریغ قتل عام،کابل بھی دھماکوں سے گونج اُٹھا،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

کابل(آئی این پی)افغانستان کے 3 صوبوں میں عسکریت پسندوں کے متعدد نئے خونریز حملوں میں 25 سرکاری فوجیوں سمیت 30 افراد ہلاک ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں ایک فوجی چوکی پر حملے کے نتیجے میں 22 فوجی جبکہ دارالحکومت کابل میں ایک خود کش بمار… Continue 23reading افغانستان میں عسکریت پسندوں کے خونریز حملے،افغان فوج کا بے دریغ قتل عام،کابل بھی دھماکوں سے گونج اُٹھا،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

’’ان کا بھی کوئی وزیراعظم اپنی اسمبلی کی مدت پوری نہیں کرسکا۔23وزیراعظم آئے اور چلے گئے، کرپشن میں کئی نکال بھی دیئے گئے لیکن کسی نے نہیں کہا کہ ہمیں کیوں نکالا؟جانتے ہیں یہ دنیا کے کس ترقی یافتہ ترین ملک کی بات ہورہی ہے؟حیرت انگیزانکشافات

ہمسایہ ملک کا دارالحکومت دھماکے سے گونج اٹھا،25فوجی مارے گئے، متعدد زخمی

datetime 24  فروری‬‮  2018

ہمسایہ ملک کا دارالحکومت دھماکے سے گونج اٹھا،25فوجی مارے گئے، متعدد زخمی

کابل(آن لائن)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صبح سویرے فوجی اڈے پر خودکش دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 25 فوجی ہلاک اورمتعددزخمی ہو گئے۔ہفتہ کو افغان میڈیا رپورٹ کیمطابق دہشت گردوں کی جانب سے دارالحکومت کابل میں صبح سویرے خودکش دھماکہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 25فوجی اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہو… Continue 23reading ہمسایہ ملک کا دارالحکومت دھماکے سے گونج اٹھا،25فوجی مارے گئے، متعدد زخمی

ون بیلٹ روڈ منصوبے کے مقابلے میں امریکا، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کا منصوبہ،چین کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

datetime 24  فروری‬‮  2018

ون بیلٹ روڈ منصوبے کے مقابلے میں امریکا، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کا منصوبہ،چین کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

بیجنگ (سی پی پی ) چین نے کہا ہے کہ ون بیلٹ روڈ منصوبے کے مقابل پراجیکٹ پر کوئی تشویش نہیں ، چین کسی ایسے منصوبے کا مخالف نہیں جس سے معاشی و سماجی فوائد حاصل ہوں، چین نے ہمیشہ اشتراکیت کے ذریعے ترقی کو سپورٹ کیا ۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کینگ… Continue 23reading ون بیلٹ روڈ منصوبے کے مقابلے میں امریکا، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کا منصوبہ،چین کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

سعودی عرب میں افسوسناک واقعہ ،متعدد افراد جاں بحق

datetime 24  فروری‬‮  2018

سعودی عرب میں افسوسناک واقعہ ،متعدد افراد جاں بحق

ریاض (سی پی پی ) سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ ، 7 افراد جاں بحق ہو گئے،دونوں گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئیں۔ سعودی مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے رماح شویہ روڈ پر 2گاڑیوں میں ٹکر سے 7افراد جاں بحق ہوگئے۔ دونوں گاڑیاں جل کر تباہ ہوگئیں۔ 5 افراد ایک گاڑی اور… Continue 23reading سعودی عرب میں افسوسناک واقعہ ،متعدد افراد جاں بحق

امریکی کانگریس کے ارکان کا یہودیوں کے ہمراہ قبلہ اول پر دھاوا،پھر وہاں ایسا کام کیا کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

datetime 24  فروری‬‮  2018

امریکی کانگریس کے ارکان کا یہودیوں کے ہمراہ قبلہ اول پر دھاوا،پھر وہاں ایسا کام کیا کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

مقبوضہ بیت المقدس(سی پی پی ) امریکی کانگریس کے ارکان نے یہودیوں کے ہمراہ قبلہ اول پر دھاوا بول دیا ،قبلہ اول کی بے حرمتی تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات بھی اداکیں ۔گذشتہ روز امریکی کانگریس کے ایک ارکان نے یہودی آباد کاروں کے ہمراہ ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ… Continue 23reading امریکی کانگریس کے ارکان کا یہودیوں کے ہمراہ قبلہ اول پر دھاوا،پھر وہاں ایسا کام کیا کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

امریکہ کا شمالی کوریا کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی پابندی عائد کرنے کا اعلان

datetime 24  فروری‬‮  2018

امریکہ کا شمالی کوریا کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی پابندی عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکہ شمالی کوریا کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں لگانے لگا ہے جو کہ تاریخ کی سب سے بڑی پابندیاں ہیں۔مجوزہ پابندیوں میں شمالی کوریا کے 50 بحری جہازوں اور بحری ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جن میں سے کچھ چین اور تائیوان میں… Continue 23reading امریکہ کا شمالی کوریا کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی پابندی عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن میں گاڑی رکاوٹ سے جاٹکرائی، وائٹ ہاوس بند کر دیا گیا

datetime 24  فروری‬‮  2018

واشنگٹن میں گاڑی رکاوٹ سے جاٹکرائی، وائٹ ہاوس بند کر دیا گیا

واشنگٹن(این این آئی)واشنگٹن میں گاڑی وائٹ ہائوس کی رکاوٹ سے جاٹکرائی جس کے بعد وائٹ ہاوس بند کر دیا گیاجبکہ گاڑی میں سوار خاتون ڈرائیور کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ۔امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہائوس کے قریب ایک منی وین سیکورٹی رکاوٹ سے ٹکرا گئی جس کے باعث وائٹ… Continue 23reading واشنگٹن میں گاڑی رکاوٹ سے جاٹکرائی، وائٹ ہاوس بند کر دیا گیا

فرانس میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون کا ریپ ہو چکا ہے،تھنک ٹینک

datetime 24  فروری‬‮  2018

فرانس میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون کا ریپ ہو چکا ہے،تھنک ٹینک

پیرس (این این آئی)فرانسیسی تھنک ٹینک فاؤنڈیشن جین ییریز نے کہاہے کہ فرانس میں تقریباً چالیس لاکھ یعنی خواتین کی کل آبادی کے بارہ فیصد کا کم از کم ایک مرتبہ ریپ ہو چکا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی تھنک ٹینک فاؤنڈیشن جین ییریز کی تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا کہ 43 فیصد… Continue 23reading فرانس میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون کا ریپ ہو چکا ہے،تھنک ٹینک