حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر قیامت ڈھا دی ، حملے میں متعدد افراد شہید
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حوثی باغیوں کاسعودی عرب پر میزائل حملہ، 3افراد جاں بحق۔عرب میڈیا کے مطابق یمن سے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی صوبے جازان پر میزائل حملے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سعودی اتحادی فوج کے سربراہ کرنل ترکی المالکی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز… Continue 23reading حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر قیامت ڈھا دی ، حملے میں متعدد افراد شہید











































