ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

سلامتی کونسل شام کے طبی عملے کے رضاکاروں کو متاثرہ علاقوں میں پہنچانے کا اہتمام کرے،امریکی سفیر

datetime 9  اپریل‬‮  2018

سلامتی کونسل شام کے طبی عملے کے رضاکاروں کو متاثرہ علاقوں میں پہنچانے کا اہتمام کرے،امریکی سفیر

نیویارک(این این آئی)شام میں دوما کے مقام پر باغیوں کے خلاف کارروائی کے دوران مبینہ طور پر شامی فوج کی طرف سے کیے گئے کیمیائی حملے کے بعد سلامتی کونسل کے دو الگ الگ اجلاس منعقد کیے گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق سلامتی کونسل کے ایک اجلاس کی درخواست امریکا اور دوسرے کی روس کی… Continue 23reading سلامتی کونسل شام کے طبی عملے کے رضاکاروں کو متاثرہ علاقوں میں پہنچانے کا اہتمام کرے،امریکی سفیر

جنوبی کوریا کے سابق صدر بک کے خلاف قانونی کارروائی،فرد جرم عائد

datetime 9  اپریل‬‮  2018

جنوبی کوریا کے سابق صدر بک کے خلاف قانونی کارروائی،فرد جرم عائد

سیئول(این این آئی)جنوبی کوریا کے سابق صدر لی میونگ بک پر بدعنوانی کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استغاثہ نے بتایا کہ رشوت خوری، طاقت کے ناجائز استعمال، فنڈز کی خرد برد اور ٹٰیکس چوری کے الزامات کے تحت بک کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا… Continue 23reading جنوبی کوریا کے سابق صدر بک کے خلاف قانونی کارروائی،فرد جرم عائد

حکمرانی قومی ہو یا عالمی اسکا ہدف عوامی مفادات ہونا چاہیے، چینی صدر

datetime 9  اپریل‬‮  2018

حکمرانی قومی ہو یا عالمی اسکا ہدف عوامی مفادات ہونا چاہیے، چینی صدر

بیجنگ (آ ئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ حکمرانی قومی ہو یا عالمی ان کا ہدف عوامی مفادات ہونا چاہیے، ترقی کی طاقت اصلاحات اور تخلیق میں مل سکتی ہے، ہم عوامی مفادات اور عالمی خوشحالی کے لئے بھرپور کوشش کررہے ہیں، بین الاقوامی براداری کے مسائل حل… Continue 23reading حکمرانی قومی ہو یا عالمی اسکا ہدف عوامی مفادات ہونا چاہیے، چینی صدر

عرب سربراہ کانفرنس القدس کے حوالے سے اہم ثابت ہوگی،محمود عباس

datetime 9  اپریل‬‮  2018

عرب سربراہ کانفرنس القدس کے حوالے سے اہم ثابت ہوگی،محمود عباس

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والی عرب سربراہ کانفرنس مقبوضہ بیت المقدس کو درپیش اسرائیلی اور امریکی اقدامات کے حوالے سے اہم ترین ثابت ہوگی۔عرب ٹی وی کے مطابق رام اللہ میں تحریک فتح کی مرکزی کونسل کے اجلاس سے… Continue 23reading عرب سربراہ کانفرنس القدس کے حوالے سے اہم ثابت ہوگی،محمود عباس

ایران اور روس ’’ جانور بشارالاسد‘‘ کی پشت پناہی کررہے ہیں،ٹرمپ

datetime 9  اپریل‬‮  2018

ایران اور روس ’’ جانور بشارالاسد‘‘ کی پشت پناہی کررہے ہیں،ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے جنگ سے تباہ حال علاقے مشرقی الغوطہ میں واقع شہر دوما میں شہریوں پر کیمیائی ہتھیاروں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اسد رجیم ہی اس حملے کا ذمے دار ہے جبکہ ایران اور روس ’’ جانور بشارالاسد‘‘ کی… Continue 23reading ایران اور روس ’’ جانور بشارالاسد‘‘ کی پشت پناہی کررہے ہیں،ٹرمپ

روہنگیا مہاجرین کی میانمار واپسی، حالات سازگار نہیں، اقوام متحدہ

datetime 9  اپریل‬‮  2018

روہنگیا مہاجرین کی میانمار واپسی، حالات سازگار نہیں، اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی ایک اعلیٰ اہلکار نے کہاہے کہ میانمار کی حکومت کے اصرار کے باوجود ہمسایہ ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے لاکھوں روہنگیا مہاجرین کی میانمار کی ریاست راکھین واپسی کے لیے حالات ابھی تک سازگار نہیں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک اعلیٰ اہلکار نے اپنے… Continue 23reading روہنگیا مہاجرین کی میانمار واپسی، حالات سازگار نہیں، اقوام متحدہ

چین اور اقوام متحدہ کا آپس میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

datetime 9  اپریل‬‮  2018

چین اور اقوام متحدہ کا آپس میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

بائو (آئی این پی ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ہر سطح پر چین کے ساتھ تعاون کا خواہش مند ہے جبکہ چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے کہا کہ عالی صورتحال غیر مستحکم اور غیر یقینی کا شکار ہے، چین آزادانہ تجارتی نظریے کے ساتھ… Continue 23reading چین اور اقوام متحدہ کا آپس میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،ترکی نے ہمسایہ ملک پر حملہ کردیا، فوج کی پیش قدمی جاری،شدید جھڑپیں،گولہ باری، بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات

datetime 8  اپریل‬‮  2018

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،ترکی نے ہمسایہ ملک پر حملہ کردیا، فوج کی پیش قدمی جاری،شدید جھڑپیں،گولہ باری، بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی کردستان کے صوبے اربیل میں ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کی فوج ایک بار پھر صوبے میں 20 کلو میٹر تک گْھس آئی ہے اور وہاں اپنے لیے عسکری مراکز کی تعمیر بھی شروع کر دی ہے۔ادھر اربیل صوبے کے ضلعے سوران میں ایک عہدے دار نے بتایا ہے کہ ترکی… Continue 23reading وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،ترکی نے ہمسایہ ملک پر حملہ کردیا، فوج کی پیش قدمی جاری،شدید جھڑپیں،گولہ باری، بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات

ترکی کا افغانستان کے خلاف دھماکہ خیز اقدام، ایسا کام کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،انسانی حقوق تنظیموں کی شدید تنقید،ترکی نے صاف انکارکردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2018

ترکی کا افغانستان کے خلاف دھماکہ خیز اقدام، ایسا کام کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،انسانی حقوق تنظیموں کی شدید تنقید،ترکی نے صاف انکارکردیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک حکام نے بتایاہے کہ تقریباً چھ سو غیر قانونی افغان مہاجرین کو واپس افغانستان بھیجنا شروع کر دیا گیا ہے۔ادھر انسانی حقوق کے سرگرم کارکنان نے اس حکومتی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ افغانستان میں سلامتی کی صورتحال نازک ہے، اس لیے افغان مہاجرین کو ملک بدر… Continue 23reading ترکی کا افغانستان کے خلاف دھماکہ خیز اقدام، ایسا کام کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،انسانی حقوق تنظیموں کی شدید تنقید،ترکی نے صاف انکارکردیا