سعودی عرب سے متحدہ عرب امارات تک ٹرین کب سے چلے گی،حتمی اعلان کردیا گیا
دبئی (سی پی پی ) متحدہ عرب امارات وسعودی ٹرین کا 2021 سے آغاز کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ اعلیٰ ٹرانسپورٹ افسر نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے سعودی عرب جانے والی ٹرین کا آغاز 2021 سے کر دیا جائے گا۔ بری اور بحری ٹرانسپورٹ کی… Continue 23reading سعودی عرب سے متحدہ عرب امارات تک ٹرین کب سے چلے گی،حتمی اعلان کردیا گیا