اقوام متحدہ امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ میں آ گیا، فلسطین میں کام کرنیوالی بلیک لسٹ اسرائیلی کمپنیوں کے حق میں فیصلہ دے دیاواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا اور اسرائیل کے دبا میں آکر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسان حقوق نے مقبوضہ فلسطین میں کام کرنے والی بلیک لسٹ اسرائیلی اور بین الااقوامی کمپنیوں کے نام شائع کرنے کا ارادہ غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے دیگر ممالک کے سفارتکاروں کی مدد سے اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق پر غیر معمولی دبا ڈال کر بلیک لسٹ کمپنیوں کے نام شائع ہونے سے رکوائے ہیں،یو این آر ڈبلیو اے کے تحت غزا، مقبوضہ بیت المقدس، لبنان، شام اور اردن میں ہزاروں اسکولوں میں پناہ گزین بچے تعلیم حاصل کررہے ہیں اور ادارہ امداد دینے کے ساتھ ساتھ ٹیچرز ٹریننگ سینٹرز، طبی مراکز اور دیگر سماجی سروسز فراہم کرتا ہے،دوسری جانب اسرائیلی سفارتکار ڈینی ڈان نے اقوام متحدہ برائے انسانی حقوق کی جانب سے رپورٹ کی تالیف واشاعت پر شدید مذمت کی۔
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا اور اسرائیل کے دبا میں آکر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسان حقوق نے مقبوضہ فلسطین میں کام کرنے والی بلیک لسٹ اسرائیلی اور بین الااقوامی کمپنیوں کے نام شائع کرنے کا ارادہ غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے دیگر ممالک… Continue 23reading اقوام متحدہ امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ میں آ گیا، فلسطین میں کام کرنیوالی بلیک لسٹ اسرائیلی کمپنیوں کے حق میں فیصلہ دے دیاواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا اور اسرائیل کے دبا میں آکر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسان حقوق نے مقبوضہ فلسطین میں کام کرنے والی بلیک لسٹ اسرائیلی اور بین الااقوامی کمپنیوں کے نام شائع کرنے کا ارادہ غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے دیگر ممالک کے سفارتکاروں کی مدد سے اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق پر غیر معمولی دبا ڈال کر بلیک لسٹ کمپنیوں کے نام شائع ہونے سے رکوائے ہیں،یو این آر ڈبلیو اے کے تحت غزا، مقبوضہ بیت المقدس، لبنان، شام اور اردن میں ہزاروں اسکولوں میں پناہ گزین بچے تعلیم حاصل کررہے ہیں اور ادارہ امداد دینے کے ساتھ ساتھ ٹیچرز ٹریننگ سینٹرز، طبی مراکز اور دیگر سماجی سروسز فراہم کرتا ہے،دوسری جانب اسرائیلی سفارتکار ڈینی ڈان نے اقوام متحدہ برائے انسانی حقوق کی جانب سے رپورٹ کی تالیف واشاعت پر شدید مذمت کی۔