ترکی کی فوجی مشقوں میں شمولیت کے لیے سعودی فوجی دستے کی ازمیر آمد

29  اپریل‬‮  2018

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کا ایک فوجی دستہ ترکی کے شہر ازمیر پہنچ گیا جہاں وہ’’EFES2018 ‘‘ کے عنوان سے ہونے والی فوجی مشقوں میں حصہ لے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق ترکی پہنچنے پر سعودی فوجی دستے کا استقبال ترکی میں متعین سعودی ملٹری اتاشی بریگیڈیئر جنرل خالد بن حسین العساف اور مشقوں کے کمانڈر نیول کرنل عبداللہ محمد الدریبی اور دیگر ارکان نے کیا۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے بریگیڈیئر جنرل خالد العساف نے کہا

کہ مشقوں میں متعدد ممالک کے افواج شرکت کررہی ہیں۔ یہ مشقیں ترکی کے متعدد مقامات پر کی جائیں گی۔ ان مشقوں میں سعودی عرب کی بری، بحری اور فضائیہ کے دستے حصے لے رہے ہیں۔سعودی دستے کے کمانڈر عبداللہ الدیریبی نے کہا کہ ترکی میں ہونے والی ان فوجی مشقوں کا مقصد ایک دوسرے کے جنگی تجربات سے فائدہ اٹھانا، جوائنٹ آپریشنز، فوج کی جنگی صلاحیت میں اضافہ اور دوسرے ممالک کے ساتھ فوجی تعاون اہم مقاصد ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…