بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

کھانا دینے میں دیر پر جھگڑے کے دوران خاتون نے اپنے شوہر کو قتل کردیا

datetime 19  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست گجرات میں کھانا دینے میں دیر پر جھگڑے کے دوران ایک خاتون نے اپنے شوہر کو سر میں ڈنڈا مار کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے گاؤں راننگ پار کے رہائشی 45 سالہ جگدیش جھالا نے اپنی بیوی شانتا جھالا سے کھانا مانگا تو بیوی نے جواب دیا کہ کھانے میں تھوڑی دیر ہے جس پر جگدیش مشتعل ہوگیا اور بیوی سے جھگڑا شروع

کردیا۔ جھگڑے کے دوران شانتا جھالا نے موسل اٹھا کر اتنے زور سے جگدیش کے سر پر مارا کہ اس کی کھوپٹی چٹخ گئی اور موقع پر ہی اس کی موت واقع ہوگئی۔ پولیس نے جگدیش کے 19سالہ بیٹے کی درخواست پر شانتا کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق جگدیش شراب نوشی کی لت میں مبتلا تھا اور میاں بیوی کے درمیان اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…