اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹوئٹر پر فرضی فالوورز کے معاملے میں بھارت کے مودی جی دنیا میں پہلے نمبر پر

datetime 15  مارچ‬‮  2018

ٹوئٹر پر فرضی فالوورز کے معاملے میں بھارت کے مودی جی دنیا میں پہلے نمبر پر

نئی دہلی(این این آئی)اپنی سیاسی کامیابی کے لئے سوشل میڈیا کا بہترین استعمال کرنے کے لئے مشہور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حوالے سے یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ ان کے ساٹھ فیصد سے زائد ٹوئٹر فالوورز فرضی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت سے شائع ہونے والے انگلش جریدے آوٹ لْک کی طرف سے کرائے… Continue 23reading ٹوئٹر پر فرضی فالوورز کے معاملے میں بھارت کے مودی جی دنیا میں پہلے نمبر پر

لبنان کا فلپائنی خادمہ کے قاتل کو کویت کے حوالے کرنے سے انکار

datetime 15  مارچ‬‮  2018

لبنان کا فلپائنی خادمہ کے قاتل کو کویت کے حوالے کرنے سے انکار

بیروت(این این آئی)لبنانی پراسیکیوٹر جنرل نے فلپائنی خادمہ کے قاتل جوڑ ے کو کویت کے حوالے کرنے سے انکار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنانی پراسیکیوٹر نے قاتل جوڑے کا کیس لبنانی وزیر عدل کو بھیج دیا ، اس حوالے سے کویت نے لبنان سے مطالبہ کیا کہ وہ قاتلو ں کو انکے حوالے کرے… Continue 23reading لبنان کا فلپائنی خادمہ کے قاتل کو کویت کے حوالے کرنے سے انکار

ابوظبی میں رہائشی ٹاورکی 21ویں منزل سے گرکرتین سالہ بچی جاں بحق

datetime 15  مارچ‬‮  2018

ابوظبی میں رہائشی ٹاورکی 21ویں منزل سے گرکرتین سالہ بچی جاں بحق

ابوظبی(این این آئی) ابوظبی کے ایک رہائشی ٹاور سے 3سالہ بچی گرکر جاں بحق ہوگئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ابوظبی پولیس نے بتایاکہ بچی ٹاور کی 12ویں منزل سے اس وقت گری تھی جب وہ اکیلی کھیل رہی تھی۔اطلاع ملتے ہی پولیس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور تفتیش کا آغاز کردیا۔ گرنے والی… Continue 23reading ابوظبی میں رہائشی ٹاورکی 21ویں منزل سے گرکرتین سالہ بچی جاں بحق

خوشی کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان نے بھارت کو 58درجے پیچھے چھوڑ دیا ،اقوام متحدہ

datetime 15  مارچ‬‮  2018

خوشی کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان نے بھارت کو 58درجے پیچھے چھوڑ دیا ،اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی جاری کردہ ’’عالمی خوشی کی رپورٹ 2018‘‘ میں پاکستان نے سب سے زیادہ خوش رہنے والے ممالک میں بھارت کو پیچھے چھوڑ کر 75 ویں پوزیشن حاصل کرلی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والی عالمی خوشی کی رپورٹ میں 156 ممالک کو شامل… Continue 23reading خوشی کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان نے بھارت کو 58درجے پیچھے چھوڑ دیا ،اقوام متحدہ

شام میں تباہ کن بمباری ،3 بچوں سمیت مزیدکتنے افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 15  مارچ‬‮  2018

شام میں تباہ کن بمباری ،3 بچوں سمیت مزیدکتنے افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،انتہائی تشویشناک صورتحال

دمشق(این این آئی)شام کے جنگ زدہ علاقے مشرقی الغوطہ میں روس اور شامی فوج کے فضائی حملوں میں ایک باغی گروپ فیلق الرحمان کے دو کمانڈروں اور تین بچوں سمیت سینتیس افراد ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی کہ روسی اور شامی… Continue 23reading شام میں تباہ کن بمباری ،3 بچوں سمیت مزیدکتنے افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،انتہائی تشویشناک صورتحال

جدہ ائیرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنے کی تین کوششیں ناکام ، اسمگلرز گرفتار

datetime 15  مارچ‬‮  2018

جدہ ائیرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنے کی تین کوششیں ناکام ، اسمگلرز گرفتار

جدہ(این ای آئی)شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کسٹم اہلکاروں نے ہیروئن اسمگل کرنے کی متعدد کارروائیاں ناکام بناتے ہوئے اسمگلروں کو گرفتار کر لیا ۔ برآمد ہونے والی ہیرو ئن کی مقدار 2 کلو 232 گرام تھی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ائیر پورٹ پر کسٹم ڈائریکٹر بندر الرحیلی نے سعودی خبر… Continue 23reading جدہ ائیرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنے کی تین کوششیں ناکام ، اسمگلرز گرفتار

افریقامیں ایرانی مداخلت بے نقاب،فنڈزمیں خردبردپرانچارج کو پانچ سال قید

datetime 15  مارچ‬‮  2018

افریقامیں ایرانی مداخلت بے نقاب،فنڈزمیں خردبردپرانچارج کو پانچ سال قید

تہرا(این این آئی)ایرانی عدالت نے سابق صدر محمود احمدی نڑاد کے انتظامی امور کے معاون خصوصی حمید بقائی کو 15 سال قید کی سزا سنادی ،عرب ٹی وی کے مطابق بقائی کو بہ ظاہر بدعنوانی کے الزام میں پندرہ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے مگران کی اس سزا کا اصل سبب کرپشن نہیں… Continue 23reading افریقامیں ایرانی مداخلت بے نقاب،فنڈزمیں خردبردپرانچارج کو پانچ سال قید

لیبیا، انسانی سمگلنگ میں ملوث 200افراد کے وارنٹ گرفتارجاری

datetime 15  مارچ‬‮  2018

لیبیا، انسانی سمگلنگ میں ملوث 200افراد کے وارنٹ گرفتارجاری

طرابلس(این این آئی)لیبیا نے انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے اس نیٹ ورک میں شامل دو سو سے زائد ملکی اور غیر ملکی سمگلروں کو حراست میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کردیئے ،ان افراد پر قتل، انسانی سمگلنگ او ریپ کے الزامات ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیبیا میں… Continue 23reading لیبیا، انسانی سمگلنگ میں ملوث 200افراد کے وارنٹ گرفتارجاری

یمنی سکیورٹی فورسز نے حوثیوں کو بھیجے گئے اسلحے کی کھیپ پکڑ لی

datetime 15  مارچ‬‮  2018

یمنی سکیورٹی فورسز نے حوثیوں کو بھیجے گئے اسلحے کی کھیپ پکڑ لی

صنعاء(این این آئی)یمن کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت صنعاء میں حوثی ملیشیا کے لیے بھیجی گئی اسلحے کی کھیپ پکڑ لی ہے۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق یمنی سکیورٹی فورسز نے بتایا کہ صنعاء کے مشرق میں وقع صوبے مآرب میں ایک چیک پوائنٹ پر اسلحے کی یہ کھیپ پکڑی گئی ہے۔ ان ضبط کیے… Continue 23reading یمنی سکیورٹی فورسز نے حوثیوں کو بھیجے گئے اسلحے کی کھیپ پکڑ لی