سعودیہ پر میزائلوں کی بارش، جانتے ہیں کن مقامات کو نشانہ بنایاگیا؟

28  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب پریمن  کی جانب سے  چار بیلسٹک میزائل داغ دئیے گئے تاہم سعودی دفاعی نظام نے صوبہ جزان میں داغے گئے چاروں میزائل ناکارہ بنادیئے جبکہ ناکارہ بنائے گئے میزائلوں کا ملبہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔حکام  کے مطابق یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے داغے گئے میزائلوں کا ہدف جزان کے شہری علاقے تھے،

چاروں ہی میزائل مقامی وقت کے مطابق 10بج کر چالیس منٹ پر فائر کیے گئے تاہم خوش قسمتی سے فضاءمیں ہی ناکارہ بنادیئے گئے ۔عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایاکہ میزائلوں کا ہدف جزان شہر تھا اور باغیوں نے ارادتاً سویلین آبادی اور شہریوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم سعودی ایئرڈیفنس فورسز نے ان تمام کا سراغ لگا کر فضاءمیں ہی تباہ کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…